مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا

مٹہ سوات میں انڈر پلے بارگنینگ کاکام بہت زور وشور سے جاری‘متعددشریف خاندان دولت وعزت سے محروم

July 25, 2016
Peshawar main pesco ky gherao ka elan kariangy, Muhammad Amin

May 21, 2017
bharat- pak china mansobe k khilaf pagal hogya

modi kho barha jhtka

April 24, 2017
پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

June 2, 2022
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

false

نوازشریف کو آج خیبر پختونخوا یاد آیا جب پا نا مہ لیکس نے اُن کی نیندیں حرام کر دیں، شوکت علی یوسف زئی

May 5, 2016

وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

May 31, 2022

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, July 7, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    کوکارئی، کمر توڑ مہنگائی کے اثرات، نامعلوم شخص آٹا پیسنے کی مشین سے 7بوری گندم اور 3 بوری مکئی کا آٹا چوری کرکے لے گیا

    سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں عمارت سے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ مل گیا

    کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

    سوات،ٹوپسین خوازہ خیلہ، کبل چینو بابا میں ٹریفک حادثات اور مینگورہ میں خودکشی کی کوشش میں گولی لگنے سے مجموعی طورپر 7 افراد زخمی ہوگئے

    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے غالیگے میں کھیتوں سے معمر شخص کی لاش مل گئی

    سوات کی تحصیل خواز ہ خیلہ کے علاقے ٹیٹا بٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

انگور کے حیرت انگیز فوائد، جان کر حیران ہوجائیں‌ گے

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Health
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

This Filipino guy channels his inner Miss Universe by strutting in six-inch heels and speedos

ADVERTISEMENT

اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز) اگر آپ کو انگور کے حیرت انگیز فوائد کو علم ہو جائے تو آپ اپنی زندگی میں انگور کا استعمال بہت زیادہ کر دیں گے۔انگور کا رنگ زرد اور سیاہ ہوتا ہے۔ کچا انگور ترش ہوتا ہے جبکہ پکا ہوا شیریں ہوتا ہے۔ اس کا مزاج پختہ کا گرم تر درجہ اول اور کچا خشک درجہ اول ہوتا ہے۔ اس کی مقدار خوراک بقدر ہضم ہے۔ دوا کے طور پر دو چھٹانک سے ایک پاؤ تک روزانہ ہے۔ انگور کے حسب ذیل فائدے ہیں:۔ انگور کے فائدے انگور کثیرالغذا اور زود ہضم ہوتا ہے۔ خون صالح پیدا کرتا ہے اور مصفیٰ خون بھی ہے۔ جسم کو موٹا کرتا ہے۔ پختہ انگور زیادہ کھانے سے اسہال آنے لگتے ہیں۔ کچا انگور قابض ہوتا ہے اور اسہال کے مرض میں مفید ہوتا ہے۔انگور میں کاربوہائیڈریٹس‘ پروٹین‘ وٹامن اے‘ وٹامن سی‘کیلشیم اور آئرن پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کیلئے بہت مفید ہوتے ہیں۔ جن لوگوں کا معدہ اکثر خراب رہتا ہے ان کیلئے انگور پختہ کا استعمال بے حد مفید ہے۔ پسینہ زیادہ آنے کی صورت میں مازو ایک تولہ‘ انگور کا رس چھ تولے‘ ٹھنڈا پانی دو تولے‘ ان تمام اشیاء کو ملا کر بدن پر لیپ کرنے سے فوری فائدہ ہوتا ہے۔ گیس یا بوجھل معدہ والے حضرات انگور کا ناشتہ کرنے سے اس مرض سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ انگور دل‘ جگر‘ دماغ اور گردوں کو طاقت دیتا ہے گرمی کے سر درد یاپھر آنکھ جو سرخ ہوکر درد کرنے لگے تو انگور کے پتے پیس کر پیشانی پر لیپ کرنے سے صحت ہوجاتی ہے۔ لاغری اور کمزوری میں اس کا استعمال مفید ہے۔
پرانے بخار میں انگور کا استعمال مفید پایا گیا ہے۔ انگور کا بکثرت استعمال گردہ کی چربی بڑھاتا ہے۔ چہرے کا رنگ نکھارتا ہے۔ اگر انگور کو تخم خطمی کے ہمراہ پکا کر روم پر لگائیں تو ورم جلدی تحلیل ہوجاتا ہے اورصحت ہوجاتی ہے۔ سینے کے جملہ امراض میں انگور بے حدمفید ہے۔ پھیپھڑوں سے بلغم کے اخراج کیلئے انگور بہترین دوا ہے۔ کھانسی کو ختم کرنے کیلئے انگور کے رس میں شہد ملا کر چٹانا مفید ہوتا ہے۔ انگور کا جوس یا رس پینے کے بعد پانی ہرگز نہیں پینا چاہیے۔ عورتوں کے زمانہ حمل میں انگور کا رس پینے سے حاملہ عورت غشی‘ چکر‘ اپھارہ اور در وغیرہ سے محفوظ رہتی ہے اور بچہ بھی صحت مند اور توانا پیدا ہوتا ہے۔ جسمانی طور پر کمزور انسان ایک پاؤ شیریں انگور صبح و شام کھائیں اور رات کو سوتے وقت دودھ میں ایک چمچہ شہد ملا کر پینے سے بالکل صحت مند ہوجائیں گے۔ لیکوریا کی صورت میں خواتین کو چاہیے کہ وہ انگور کے اسی میں ایک چمچہ شہد ملا کر پئیں تو یقیناًمرض دور ہوجائے گا۔ یہ خوراک دس دن کی ہے۔ بندش حیض میں انگور کے جوس میں ایک چمچہ شہد اور دوعدد پسے ہوئے چھوہارے ملا کر استعمال کرنا بے حد مفید ہوتا ہے۔ گردے اور مثانے کی جملہ بیماریوں کو دور رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ ایک پاؤ انگور روزانہ کھائے جائیں۔ مرگی کے مریض کو انگور کا رس پانچ تولہ متواتر تین ماہ تک دن میں تین بار پلانے سے مرگی کا مکمل خاتمہ ہوجاتاہے۔ انگور کا رس ایک چمچہ صبح و شام پلانے سے جن بچوں کے منہ اور حلق میں چھالے پڑے ہوں فائدہ ہوتا ہے۔ قطرہ قطرہ پیشاب آنے کی صورت میں ایک پاؤ انگور روزانہ کھانا مفید ہے۔ ضعف گردہ اور سخت زکام میں انگور کا استعمال بے حد مفید ہے۔
تین سال کے بچوں کی قبض دور کرنے کیلئے ایک چھوٹا چمچہ چائے والا انگور کا رس پلانا مفید ہوتا ہے۔ جو بچے دانت نکال رہے ہوں اگر انہیں ایک چمچہ انگور کا رس روزانہ پلایا جائے تو دانت بالکل آسانی سے نکل آتے ہیں اور سیدھے بھی رہتے ہیں۔ جن چھوٹے بچوں کو سوکھے پن کی بیماری ہوتی ہے ان کو ایک چھٹانک انگور کا رس روزانہ پلانا مفید ہوتا ہے۔ گردے کی پتھری کیلئے دو تولے انگور کے پتے رگڑ کر دن میں دو بار پلانے سے پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جاتی ہے ایسے مریض کو سادہ پانی بھی وافر مقدار میں پیتے رہنا چاہیے۔ انگور کے رس میں ایک چوتھائی چینی ملا کر رِب تیار کرکے کھانے سے دل کو طاقت ہوتی ہے اور مفرح بھی ہوتا ہے۔ مردانہ کمزوری کو دور کرنے کیلئے ایک ہفتہ تک ہر روز ایک گھنٹہ کے ساٹھ منٹوں میں ایک دانہ انگور فی منٹ روز کھانے سے بے حد فائدہ ہوتا ہے۔ انگور جگر اور آنتوں کے امراض میں بہت مفید ہوتا ہے۔ انگور دوا بھی ہے اور غذا بھی۔ اس لیے اس کو کھانے میں مکمل احتیاط کی جائے‘ ترش انگور سے پرہیز کیا جائے اور تازہ اور اچھے انگور کھائے جائیں تو یقیناً صحت اچھی رہے گی۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

1 month ago
48
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

1 month ago
66
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.