ADVERTISEMENT
لارڈز(زمونگ سوات آن لائن نیوز)لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہو گئی ہے اور دوسری اننگ میں 60 رنز پر 4 وکٹیں گنوا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل کے دوران پاکستان کی دوسری اننگ جاری ہے۔
اس موقع پر لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔ پاکستان نے دوسری اننگ میں 60 رنز پر 4 وکٹیں گنوا دی ہیں۔ کپتان مصباح الحق نے بنا کوئی رن بنا کر آوٹ ہو گئے ہیں۔
Discussion about this post