modi kho barha jhtka
April 24, 2017
کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام )کبل میں بجلی کے تین ہزار مین لائن نے ایک شخص کی جان لے لی مقامی لو گوں نے کئی گھنٹوں تک مٹی میں دفن کیا لیکن جانبر نہ ہو سکے تفصیلات کے مطابق کبل کے علاقہ اسو گے میں ایک شخص امان اللہ بارش کے باعث اپنے گھر کچہ مکان کے چھت پر کام میں مصروف تھا کہ ہاتھ مین چھتری 3ہزار مین لائن سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے کرنٹ لگنے سے جا بحق ہو گئے نماز جنازہ ادا کر کے سپردخاک کر دیا۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post