نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
خوازہ خیلہ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام )سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے اشتہاری ملزم کو گیارہ سال بعد گرفتار کر لیا ، ترجمان سی ٹی دی کے مطابق کارروائی خوازہ خیلہ بازار میں کی گئی جہاں سے اشتہاری ملزم بیدار بخت ولد تاثیر خان سکنہ برہ بانڈئی کو گرفتار کر لیا گیا ، ترجمان کے مطابق ملزمان نے 2005میں وقار ولد نعمت خان کو قتل کرنے کے بعد فرار ہوگیا تھا جسے گیارہ سال بعد سی ٹی ڈی نے حراست میں لے لیا ہے ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post