No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, March 23, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    کم عمر مداح کے تعریفی پیغام نے بابر اعظم کا دل جیت لیا

    قومی کپتان بابر اعظم کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا

    ”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

    ”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

    ملک میں پٹرول بحران پر تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات

    وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی

    قوم عمران خان جیسے عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی ،حافظ حمد اللہ

    قوم عمران خان جیسے عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی ،حافظ حمد اللہ

    ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نجی میڈیکل کالجز کے طالبعلموں کوتاحکم ثانی دوسرے کالجوں میں بھیجنے سے روکدیا

    لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

    آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

    ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

    خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گیا

    الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کی بروقت مانیٹرنگ کے لیے اہم فیصلے کر لیے ، تفصیلات جانیے

    سینٹ کی ایک سیٹ کا ریٹ 50سے 70کروڑ روپے لگ چکا ، سب سے زیادہ مال کس نے بنایا ؟ حیران کن انکشاف

    عمران خان کی دہشت گردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

    رمضان المبارک میں سب سے طویل اور مختصر روزہ کہاں  اور اسکا دورانیہ کتنا ہوگا؟حیرت انگیز انکشافات

    رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب کر لیا گیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والوں کی تعداد 47ہوگئی

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in International, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

قومی کپتان بابر اعظم کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا

”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی

ADVERTISEMENT

سرینگر(زمونگ سوات آن لائن نیوز) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزیددو نوجوانوں کی شہادت کے بعد حالیہ انتفادہ کے دوران شہید ہونے والے نہتے کشمیریوں کی تعداد 47ہوگئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں رواں ماہ کی آٹھ تاریخ کو حزب المجاہدین کے صف اول کے کمانڈر برہان مظفر وانی کے ماورائے عدالت قتل کے بعدانتفادہ شروع ہوا تھا۔بھارتی فوجیوں نے گزشتہ روز ضلع کپواڑہ کے علاقے ہتھمولہ میں پر امن مظاہرین پر فائرنگ کر کے شوکت احمد ملک نامی نوجوان کو شہیدکردیا جبکہ ایک زخمی دم توڑ گیا جسکے بعد اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کو 47ہو گئی بھارتی فورسز کی طرف سے پر امن مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ پیلٹ اور آنسو گیس کے گولوں کی بوچھاڑسے اب تک خواتین اور بچوں سمیت 25سو سے زائد کشمیری زخمی ہو چکے ہیں ٗ پیلٹ لگنے سے 120سے زائد افراد کی آنکھیں بری طرح سے متاثر ہو گئی ہیں اور ان میں سے متعدد بینائی سے محروم ہو گئے ہیں۔ ادھر کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے اتوار کو مسلسل 9ویں روز بھی علاقے میں کرفیو اور دیگر پابندیوں کا نفاذ جاری رہا جسکا مقصد عوام کو بے گناہ لوگوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہروں سے روکنا ہے عالمی برادری کو علاقے کی ابتر صورتحال اور بھارتی ریاستی دہشت سے بے خبر رکھنے کے لیے مقبوضہ علاقے میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ٗ کیبل چینلز کی نشریات بھی بند کر دی گئی ہیں ۔جنوبی اضلاع اسلام آباد، کولگام ، پلوامہ سمیت دیگر قصبوں میں بھارتی فورسز کی مزید نفری تعینات کر دی گئی ٗ اہم سڑکوں کو خار دار تاریں لگا کر بند کر دیا گیاٗ بیج بہاڑہ سمیت مقبوضہ علاقے کے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی بھی معطل کر دی گئی ٗ لوگوں نے بجلی کی اچانک بندش کو کٹھ پتلی انتظامیہ کا اوچھا ہتھکنڈہ قرار دیا تاکہ ممتا ز کمانڈر برہان مظفر وانی کے ماورائے عدالت قتل سے شہریوں کی توجہ ہٹا کر بجلی کی معطلی کی طرف لگائی جاسکے۔ ادھر متواتر کرفیو اور دیگر پابندیوں کے سبب مقبوضہ وادی میں ادویات سمیت بنیادی اشیائے ضروریہ کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے ۔ انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی میر واعظ عمر فاروق، محمد یاسین ملک، شبیر احمد شاہ، آغا سید حسن الموسوی الصفوی، محمد اشرف صحرائی ، نعیم احمد خان شاہد الاسلام، الطاف احمد شاہ، جاوید احمد میر، مختار احمد وازہ، ظفر اکبر بٹ، قاضی یاسر ، ایاز اکبر ا اور دیگر حریت رہنماؤں کو مظاہروں کی قیادت سے روکنے کیلئے مسلسل گھروں اورتھانوں میں نظر بند کر رکھا ہے۔بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں نہتے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے اور اپنی ریاستی دہشت گردی کو تیز کرنے لیے بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف ) کی مزید 20کمپنیاں مقبوضہ علاقے میں بھیج دی ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے میں پہلے ہی بھارتی فوج اور نیم فوجی دستوں کے آٹھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات ہیں جنہیں کشمیریوں کے قتل کی کھلی چھٹی حاصل ہے ٗ 8جولائی کوممتاز مجاہد کمانڈر برہان مظفر وانی اور ان کے دو ساتھوں کے ماورائے عدالت قتل کے باعث مقبوضہ علاقے میں شروع ہونے والے انتفادہ کے دوان اب تک چالیس سے زائد کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا ادھرمقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے کشمیری عوام کو باقی دنیا سے بے خبر رکھنے کے لیے پاکستانی ٹی وی چینلز کی نشریات دکھانے پر بھی مکمل پابندی عائد کردی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انتظامیہ نے کیبل آپریٹرز کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ فوری طور پر پاکستانی چینلز کی نشریات دکھانا بند کردیں۔ حکم نامہ جاری کرنے کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے عوام کو اس بات سے بے خبر رکھنا ہے کہ عالمی برادری باالخصوص پاکستانی عوام کشمیریوں کے خلاف بھارت کی ننگی جارحیت پر کیسا ردعمل دکھارہے ہیں۔واضح رہے قابض انتظامیہ نے علاقے میں پہلے ہی موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کررکھی ہے ٗ گزشتہ روز سے تمام اخبارات کی اشاعت اور کیبل نیٹ ورکس پر بھی عائد کردی گئی ہے۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

کم عمر مداح کے تعریفی پیغام نے بابر اعظم کا دل جیت لیا

قومی کپتان بابر اعظم کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا

11 hours ago
13
”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

11 hours ago
10
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.