No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, September 28, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کردی

    آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

    سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق

    یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

کبل ، تحصیل ممبران اسمبلی مختلف محکموں کے اہلکاروں اور افسروں کے خلاف پھٹ پڑے

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Dist News, Swat, تازہ ترین
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

کبل(زمونگ سوات ڈاٹ کام) تحصیل کونسل کبل کا اجلاس ممبران تحصیل اسمبلی مختلف محکموں کے اہلکاروں اور افسران کے خلاف پھٹ پڑے شکا یات کی انبار متعدد قرار داد پاس مختلف محکموں میں اہلکاروں اور افسران کے روئیوں پر شدید تحفظات غیر مناسب رویہ کسی کا برادشت ممبران کا موقف تحصیل نا ظم کی یقین دہانی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کونسل کبل کا اجلاس زیر صدارت کنونےئر انجینئر حنیف خان جس میں تحصیل نا ظم حا جی رحمت علی ،کونسل کے اکثریتی ممبران اور متعدد سرکاری محکموں کے افسران سمیت TMOنثار خان ، SHOمشرف خان اور دیگر شریک تھے اس موقع پر ممبران تحصیل اسمبلی حا فظ محمد صا لح نے کہا کہ فیڈر پر بجلی بندش اور مچھر مار سپرے کے خا تمے کے لئے اقدامات کی گئی واپڈا لائن مین اکثر غا ئب ہو تے ہیں اور حکام پشت پنا ہی کر رہے ہیں نو ٹس لیا جائے تحصیل کبل کونسلر عثمان غنی نے کہا کہ کونسل سے خواتین ممبران کے مسلسل غیر حا ضری کا نو ٹس لیا جائے منظور شدہ ٹینڈر کے مد میں فیصد بیلو کے تحت با قی سیوننگ رقم استعمال میں لائے جائے اکرام خان نے کہا کہ تحصیل کونسل میں برائے نام کمیٹی تشکیل دے چکے ہیں عملی شکل دیا جائے تحصیل کونسلر ریاض احمد نے میلگا ہ یخ تنگے سکول میں خرد برد کا تحقیقات اور آفیون کاشت کے معاملے پر کمیشن قائم کر کے انکوائری کی قرار داد پاس کی ڈومسائل بنانے میں مشکلات دور کر کے آسانی پیدا کی جائے جان زادہ نے کہا کہ یوسی شاہ ڈھیرئی سکولوں میں سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے نصر اللہ خٹک نے کہا کہ تحصیل کبل میں مارکیٹ پلا زوں میں کار پارکنگ کے لئے اقدامات کر کے ما لکان کو پابند کیا جائے ڈاکٹر لطف اللہ نے کہا کہ واپڈ ا لائن مین موبائل بند کر کے غائب ہو تے ہیں نو ٹس لیا جائے زیادہ بجلی بل ارسال کرنے کے معاملے کو سنجیدگی سے حل کی جائے جیسے قرار دادیں منظور کیں پولیس کا عوام کے ساتھ رویہ ٹھیک کر کے SHOشاہ ڈھیرئی پانی پائپ کے مسئلے میں ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں نوٹس لیا جائے پٹوار عوام کے ساتھ رویہ درست کر کے فرد دینے کے معاملے میں ٹال مٹول سے گریز کیا جائے اجلاس میں قرار داد منظور کر تے ہوئے DEOمحکمہ تعلیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے کہا کہ حا فظ ابراہیم اپنا قبلہ درست یا اپنا تبادلہ خود کرائیں کیونکہ ان کے موجودگی میں مسائل نہیں ہو تے اور سکولوں میں خرد برد ہو رہا ہے تحصیل کونسلر احمد حسین نے کہا کہ واپڈا میٹر ریڈر بغیر چیکنگ بل ارسال کر دیتے ہیں نو ٹس لیا جائے PTCL والوں نے کبل کے مختلف علا قوں میں کھلے مین ہول چھوڑ دی ہے ٹانچکئی میں کئی سالوں سے پانی ٹیوب ویل بند پڑا ہے جس سے سینکڑوں کے تعداد میں لوگ پانی سے محروم ہے نوٹس لیا جائے اجلاس میں SDOکبل واپڈا پر تنقید کر تے ہوئے کہاکہ وہ اپنا ما تحت سے کام لینے میں نا کام ہو چکے ہیں اور ان کا رویہ درست نہیں اکرام خان نے کہا کہ قلا گے دکانوں میں غیر معیاری اشیاء فروخت ہو رہے ہیں ACکبل نوٹس لے کر کاروائی کریں تحصیل کونسلر سردار علی خان نے اپنے خطا ب میں کہا کہ ٹریفک حا دثات میں نان کسٹم گاڑویوں کے بندش کے بعد تھانوں سے نکالنے میں شدید مشکلات ہے حل نکال کر آسانی پیدا کی جائے تحصیل کبل میں قصائیوں نے من مانی شروع کی ہے انتظامیہ خا موش ہے کاروائی کیا جائے اجلاس میں عبد الستار ایدھی کے اصال ثواب کے لئے فا تحہ خوانی کی اور عید کے موقع پر ٹریفک کنٹرول کرنے کے بہترین خدمات پر تحصیل کبل پولیس کو خراج تحسین پیش کی گئی تحصیل نا ظم حا جی رحمت علی نے تمام مسائل اور مشکلات کو ریکارڈ پر لانے اور متعلقہ محکموں کے ساتھ مل بیٹھ کر با ت چیت کرنے کے یقین دہانی کرائیں۔

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

3 months ago
28
سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

3 months ago
48
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.