ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سکیورٹی فورسز نے تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں ٹارگٹ کلرز کے سہولت کار کو گرفتار کر لیا ہے ، ذرائع کے مطابق گرفتار شدت پسند عنایت اللہ کی نشاندہی پر اس کے گھر سے ریموٹ کنٹرول بم اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا ہے ، سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے سہولت کار کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔
Discussion about this post