نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
ممبئی ( زمونگ سوات ڈاٹ کام )مقبوضہ کشمیر کے بعد بھارت کے دل ممبئی میں بھی آزادی کے نعرے لگ گئے۔ دلت کمیونٹی نے ناانصا فیوں کیخلاف احتجاج کے دوران علیحدہ وطن کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں مقیم اقلیتوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ دلت کمیونٹی نے مزید مظالم برداشت نہ کرنے کا اعلان کرتیے ہوئے ممبئی میں احتجاج کے دوران بھارت سے آزادی کا مطالبہ کر دیا۔ ہندووں کی جانب سے ہتک آمیز سلوک، انسانیت سوز مظالم اور دیگر کمیونٹیز کے مساوی حقوق نہ ملنے پر دلت کمیونٹی نے ممبئی ریلوے سٹیشن کے باہر شدید احتجاج کیا۔ مظاہرے کے دوران دلتوں نے بھارت سے آزادی کیلئے تحریک چلانے کا اعلان بھی کیا۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post