No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Tuesday, March 28, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    کم عمر مداح کے تعریفی پیغام نے بابر اعظم کا دل جیت لیا

    قومی کپتان بابر اعظم کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا

    ”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

    ملک میں پٹرول بحران پر تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات

    وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی

    قوم عمران خان جیسے عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی ،حافظ حمد اللہ

    ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نجی میڈیکل کالجز کے طالبعلموں کوتاحکم ثانی دوسرے کالجوں میں بھیجنے سے روکدیا

    لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

    آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

    ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

    خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گیا

    الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کی بروقت مانیٹرنگ کے لیے اہم فیصلے کر لیے ، تفصیلات جانیے

    سینٹ کی ایک سیٹ کا ریٹ 50سے 70کروڑ روپے لگ چکا ، سب سے زیادہ مال کس نے بنایا ؟ حیران کن انکشاف

    عمران خان کی دہشت گردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

    رمضان المبارک میں سب سے طویل اور مختصر روزہ کہاں  اور اسکا دورانیہ کتنا ہوگا؟حیرت انگیز انکشافات

    رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب کر لیا گیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

صرف ایک ڈائیلاگ بولنے پر 10کروڑروپے معاوضہ لینے والا اداکار

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Showbiz
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پی ایس ایل اچھا جارہاہے ، شارجہ کے تماشائیوں سے بھرے میدان میں ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی، ڈیو لیئرز

pakistani singer ne singging chordi

virat kohli aur anoshka sharma ki shadi

ADVERTISEMENT

لاس اینجلس (زمونگ سوات آن لائن نیوز )ہولی وڈ اسٹار میٹ ڈیمن ایک بار پھر 29 جولائی کو جیسن بورن کی شکل میں سینماگھروں میں واپس لوٹ رہے ہیں جس کا لوگوں کو کافی انتظار بھی ہے۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس پوری فلم میں ہولی وڈ کے اس معروف ہیرو نے محض 25 ڈائیلاگ ہی بولے ہیں؟جی ہاں اس بات کا انکشاف فلم کے ڈائریکٹر پال گرین گراس نے کیا۔اور سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس فلم میں ایک ڈائیلاگ کے بدلے میٹ ڈیمن کو 10 لاکھ ڈالرز (دس کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) مل رہے ہیں یعنی ان کا مجموعی معاوضہ ڈھائی کروڑ ڈالرز (دو ارب 62 کروڑ پاکستانی روپے سے زیادہ) ہوگا۔
میٹ ڈیمن نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فلم میں ان کے ڈائیلاگ بہت کم ہیں مگر اس کی کسر ایکشن سے پوری کی گئی ہے۔میٹ ڈیمن ہولی وڈ کے بڑے اسٹارز میں سے ایک ہیں جن کی فلمیں اکثر کامیاب ہوتی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ جسمانی ایکشن کے مقابلے میں بولنے کا موقع نہ ملنے پر انہیں کوئی اعتراض نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جیسن بورن سیریز کی جن سابقہ تین فلموں میں انہوں نے کام کیا، اس میں کردار کے ڈائیلاگ کافی کم تھے۔میٹ ڈیمن اس سیریز کا 9 سال بعد حصہ بن رہے ہیں یعنی بورن سپریمسی کے بعد ان کی اب واپسی ہوئی ہے۔اس فلم نے دنیا بھر میں ایک ارب ڈالرز سے زائد کا بزنس کیا تھا۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

کم عمر مداح کے تعریفی پیغام نے بابر اعظم کا دل جیت لیا

قومی کپتان بابر اعظم کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا

5 days ago
18
”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

5 days ago
13
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.