ADVERTISEMENT
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات پریس کلب اور یونین آف جرنلسٹس کے ممبر شپ کیلئے درخواستیں طلب ، سوات پریس کلب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سوات پریس کلب اور سوات یونین آف جرنلسٹس کیلئے نئے ممبر شپ کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہے اورجو حقدار صحافی ہوں وہ 26 جولائی 2016 تک اپنے کاغذات جمع کرائیں ، 30 جولائی کو اس پر ممبر شپ کمیٹی کا اجلاس ہوگا ، جس میں حقدار صحافیوں کو ممبر شپ دی جائیگی ۔
Discussion about this post