ADVERTISEMENT
اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز) عمران خان کی آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کو کامیابی پر مبارک باد۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹویٹ کے ذریعے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کو آزاد کشمیر انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔ مسلم لیگ ن بغیر کسی اتحاد کے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی۔ تیس نشستوں پر کامیاب ہو کر واضح اکثریت حاصل کر لی جبکہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے دو، دو نشستیں حاصل کیں۔
Discussion about this post