No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, September 29, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کردی

    آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

    سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق

    یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

فاسٹ باولر محمد عامر نے گوروں کو اصلیت دکھانی شروع کر دی

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Cricket, Sports, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

ADVERTISEMENT

مانچسٹر (زمونگ سوات آن لائن نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے کرکٹ میچ میں انگلینڈ کی پہلی اننگز جاری ہے۔مانچسٹر کے اولڈ ٹریفرڈ کے میدان میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے اب سے کچھ دیر قبل تک ایک وکٹ کے نقصان پر 67 رنز بنائے ہیں۔اس وقت الیسٹر کک کے ساتھ روٹ کریز پر موجود ہیں۔ روٹ نے چوکا لگا کر ٹیم کے سکور کو 52 رنز پر پہنچا دیا۔پاکستان نے 13 اوورز بعد ہی فاسٹ بولنگ کے ساتھ سپن بولر یاسر کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور الیسٹر کک اور ایلکس ہیلز نے اننگز شروع کی۔عامر کی ایک خوبصورت گیند پر ہیلز بولڈ ہو گئےمحمد عامر کی گیند پر ایلکس ہیلز کا کیچ اسد شفیق نے چھوڑ دیا اور اس کے فوری بعد عامر کی اندر آتی ایک گیند کو ایلکس ہیلز بالکل سمجھ نہیں سکے اور بولڈ ہو گئے۔
ٹاس جیتنے کے بعد الیسٹر کک کا کہنا تھا کہ ’پچ پر تھوڑی بہت گھاس ہے لیکن زیادہ نہیں۔گراؤنڈز مین نے ایک اچھی پچ تیار ہے۔ ہمارے پاس کچھ غلطیوں کو سدھارنے اور پاکستان کو دباؤ میں لانے کا موقع ہے۔‘اس موقع پر مصباح الحق کا کہنا تھا کہ چاہے آپ پہلے بلے باز کریں یا بولنگ۔بات منظم انداز میں کھیلنے کی ہے۔انھوں نے کہا کہ پاکستانی بولر پہلے سیشن میں وکٹ سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔
پاکستانی ٹیم اس میچ کے لیے کسی تبدیلی کے بغیر میدان میں اتری ہے جبکہ انگلینڈ نے اپنی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی ہیں۔
الیسٹر کک نے کہا ہے کہ یہ ہے کچھ غلطیوں کو سدھارنے اور پاکستان کو دباؤ میں لانے کا موقع ہےانگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن اور آل راؤنڈر بین سٹوکس یہ میچ کھیل رہے ہیں اور انھوں نے سٹیون فن اور جیک بال کی جگہ لی ہے۔جیمز اینڈرسن اور سٹوکس کے بارے میں ٹاس جیتنے کے بعد انگش کپتان نے کہا کہ ’جمی ایک بہترین بولر ہے۔ بین سٹوکس ایک ایسا کھلاڑی ہے جسے بہت سارے اپنی ٹیم میں شامل کرنا چاہیں گے۔‘چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے جو اسے لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں 75 رنز سے فتح کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔پاکستان کی جیت میں یاسر شاہ کی دس وکٹوں اور کپتان مصباح الحق کی سنچری نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔اولڈ ٹریفرڈ انگلینڈ کی ٹیم کا مضبوط گڑھ رہا ہے۔ سنہ 2001 میں پاکستان سے ٹیسٹ ہارنے کے بعد میزبان ٹیم اس میدان پر نو میں سے سات ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے اور دو ڈرا ہوئے ہیں۔پاکستان نے اولڈ ٹریفرڈ میں سات ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جن میں سے ایک جیتا ہے ایک میں اسے شکست ہوئی ہے، جبکہ پانچ ڈرا ہوئے ہیں۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

3 months ago
28
سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

3 months ago
49
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.