مانچسٹر ( آن لائن زمونگ سوات ) 6سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کرنے والے فاسٹ باؤلر محمدعامر کو پہلی مرتبہ کرکٹ شائقین کی جانب سے برے رویے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق لارڈز ٹیسٹ کے دوران تو کراؤڈ نے عامر کا عمدہ استقبال کیا تھا تاہم مانچسٹر کی عوام ان پر اتنی مہربان نہیں نکلی اور انگلینڈ کی اننگز میں ان کے پہلی گیند کروانے سے قبل کرکٹ شائقین کی جانب سے گراؤنڈ میں ’’ نو بال نو بال کی آوازیں لگائی گئی ہیں ۔
عظیم الشان فتح 6 مارچ کا دن سنہری حروف سے لکھا جائے گا، فضل حکیم خان یوسفزئی
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا...
Read more
Discussion about this post