ADVERTISEMENT
سلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز )مختلف کمپنیاں ہر آئے دن اپنے صارفین کے لیے نت نئے ماڈلز متعارف کراتی ہیں لیکن موکسی نامی چائنیز کمپنی نے دنیا کا سب سے پہلا لچکدار موبائل بنا نے کا اعلان کر دیا ، کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس سال کے اختتام تک چین میں ایک لاکھ لچکدار ڈیوائسز کو فروخت کے لیے پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس کی قیمت 5 ہزار یوآن کے قریب ہوگی۔ یہ ڈیوائس سیدھی ہونے پر ایک لمبا اور پتلا اسمارٹ فون نظر آئے گی جس کی اسکرین کی چوڑائی کم اور بڑی بیٹری نیچے نصب ہوگی۔ اور صارفین اسے بریسلیٹ کی طرح کلائی پر باندھ سکتے ہیں۔
Discussion about this post