No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, February 3, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    مریم نواز کادلیرانہ اقدام طلبی کے نوٹس پر نیب میں خود پیش ہونے کا فیصلہ

    شاہد خاقان عباسی سے ملوں گی، دِل کی باتیں سامنے رکھیں گے: مریم نواز

    نواز شریف نے اپنی تقریر میں11 مرتبہ آرمی چیف کانام لیا یہ وہی جنرل باجوہ ہیں جنہیں ن لیگ نے قومی اسمبلی میںہاتھوں اور پیروں کے انگوٹھے لگا کر توسیع دی ، شیخ رشیدنے سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

    آصف زرداری پر سازش کا الزام، شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

    ’پولیس پر حملے کے بعدخیبر پختونخوا کے گورنر کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق خط نے لوگوں میں خدشات پیدا کردئیے ہیں‘ عمران خان کابیان

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے چارے میڈیا زادے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Articles
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

وزیر اعلی محمود خان صحافیوں کے مشکلات کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے ، ارشد خان

خواتین کا عالمی دن اور ہم

سوات پولیس سٹیٹ اور سیاحت کو نقصان،ذمہ دار کون؟

ADVERTISEMENT

نوٹ: ﺩﮬﻴﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﮍھيں گے تو ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ضرور ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ۔۔۔
شديد بارش تھي،آسمان سے بارش کے موٹے موٹے قطرے گررہے تھے،لوگوں کي چيخ وپکار سے پہاڑ گونج رہے تھے،،ہرطرف پاني ہي پاني گويا دريا بپھرگيا ہو۔۔اسي اثناء ميں دور سے آدم زادےبلاخوف و خطرسيلابي ريلے کي جانب بڑھے رہے تھے،گاوں خالي ہو چکا تھا مگر يہ بندہ خدا پيچھے جانے کي بجائے آفت زدہ ديہات کي طرف جارہے تھے،،موت کي جانب بڑھتے يہ کوئي خودکشی کرنے جارہے تھے اور نہ ہي ريسکيوکي کوئي ٹيم تھی بلکہ وہ تو رپورٹراور کيمرہ مين تھے جنکے قدم بڑھتے ہي جارہے تھے صرف ايک ہي ڈگر کي جانب ايک ہي راستے پر، جو جاتا تھا خبر کي طرف، ذہن ميں گونج رہي تھي بس يہي آوازسب سے پہلے،سب سے آگے خبردينے کي،، جيو اور جيتے رہو کي پرواہ نہ کرتے ہوئے جان ہتھيلي پر رکھ کرتلاش کرني ہے توصرف خبر،،ان دونوں کي ہمت اور فرض شناسي اپني جگہ مگر سروں پر لٹکتي تلوار تھي ايکسکلوزيو فوٹيج دينا کچھ نيا کچھ خاص نکال کر خبربريک کرنا۔۔اوريہي پياس ليکروہ دونوں سيلاب کے قريب پہنچے ۔۔ زندہ لوٹ آئے تو خبر اگر نہ آئے تو بھي خبر ۔۔۔۔۔ يہ ہے ميڈيا والوں کي زندگي!!
دن،رات،سردي،گرمي،دھوپ بارش ہو يا کوئي بھي مشکل کي گڑھي، قدرتي آفات،دہشت گردي،،سياسي جلسے ہوں يا دنگے فساد، ہر لمحہ باخبر رکھنے کے لئے پيش پيش رہتا ہے بندہ ناچيز،، جسکي بظاہرشان وشوکت سے تو سب ہوتے ہيں متاثر،،چمک دمک اتني کہ چھوٹے بڑےسب گرويدہ،،مگر درحقيقت اسکي زندگي کھوکھلے درخت کی مانند ہوتي ہے،نہ چھٹي،نہ دوست احباب راضی،اورنجی زندگی توگویا کسی بیوفا پرندے کی طرح،،باقی تو بس صرف خبرسےعمر بھر کا ساتھ،،کيونکہ جب تک خبر رہتي اور بکتی ہے تو رپورٹرکو بھی زندہ تصورکياجاتا ہے،، رپورٹر کیلئے ہر نيا دن ايک نيا موڑ ايک چيلنج۔۔ خبرکے لئےتو زندگي داو پر لگائي ہوئي ہے اور بعض اوقات خبر کي ہي وجہ سے دشمنياں مول ليني پڑتي ہيں جس ميں کئ حضرات تو اپني قيمتيں جانيں بھي گنواکرخودخبربن جاتے ہيں،،شاعرکے بقول ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کوبھی لے ڈوبيں گے کچھ ایسی ہی صورت حال رپورٹرکے ساتھ رہنے والےکيمرہ مين کی بھي ہوتی ھے،کام بھي نہايت کٹھن اورايک آنکھ سے کچھ نيا اور سب سے الگ بنا کرلانا جوکہ بظاہر نہايت سہل لگتا ہے مگر ہے نہيں ۔۔۔
صحافي ہي وہ مخلوق جس پر سب سے زيادہ طنزوتنقيد کے تير برسائے جاتے ہيں ليکن ان تمام ترآزمائشوں کے باوجود مياں صحافي ہمت نہيں ہارتا بلکہ بڑھتاچلاجاتا ہے۔۔ کيونکہ خبر ہي اسي کي زندگي ہے اور رگوں ميں دوڑتا ہوا خون،،ليکن صد افسوس کے ساتھ ان قربانيوں کے باوجودان کو سراہنے والے آٹے ميں نمک کے برابرہوتےہيں۔۔ معاشرے کي آنکھيں اورکان کہلائے جانے والے کبھي کبھارحالات کي ستم ظريفي کے باعث خود اندھے،بہرے، اور مفلوج ہوجاتے ہيں۔۔ رپورٹر اورکيمرہ مين کو کيرئير کي شروعات سے ہي نشيب و فراز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔اور بعض اوقات توميڈيا کے کچھ معصوم بھائي اپنے ہي آفس کي سياست کي اورغيظ وغضب کي بھينٹ ايسے چڑھ جاتے ہيں کہ بے چارے دلبرداشتہ ہوکراس شعبے کوہي خيرباد کہہ ديتے ہيں۔۔
خاکسار نے اس موضوع پرقلم کشائي کي جسارت اس لئے کي کہ ان مشکلات کے علاوہ بھي صحافي حضرات ان گنت مسائل اورچيلينجزسے دوچارہيں کیونکہ یہ دکھڑاکسي ايک صحافي کا نہيں بلکہ تمام ميڈيا حضرات کي حالت زار بياں کي جارہي ہے جن کو ہم معاشرے ميں سياہ سفيد کا مالک تصورکرتے ہيں،،انکا ٹشن ايسا کہ ہر کوئي ان سے ڈرے ليکن درحقيقت انتہائي مظلوم اور بے ضررانسان جو خود کي آہ کو دبائے ہوا ہے۔۔ انکي زندگي تلخ مگر فرض شناسي ايسي کہ يہ ہميشہ دوسروں کے حق کے لئے آواز اٹھائے ليکن انکے بارے ميں کوئي نہيں جو انکي سنے اورانکے دکھوں کو لفظوں ميں پيروئے۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

23 hours ago
5
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

23 hours ago
11
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.