modi kho barha jhtka
April 24, 2017
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام)ڈ ی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن آختر حیات خان نے گزشتہ روز پولیس لائن میں پولیس دربار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اپنا ڈیوٹی ایماندرای سے اداکریں،پولیس عوام کے ساتھ اچھا رویہ اختیار کریں ،پولیس امن وا مان میں بہتر کر دارا داکریں،امن وا مان کی بحالی میں عوام کے تعاؤن ضروری ہے،عوام کے تعاؤن کے بغیر امن بحال نہیں ہوسکتا، عوام مشکوک افراد پر کھڑی نظر رکھئے،جرائم پیشہ عناصر کو ختم کرنے کیلئے عوام پولیس کیساتھ تعاؤن کریں،مشکوک حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام مقامی پولیس کوضرور اطلاع دیں ،پولیس کیساتھ تعاؤن کرنیوالے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائیگا،انہوں نے کہا کہ پولیس گشت کو مزید بڑھادی گئی ہے،پولیس کسی بھی صورتحال کو نمٹنے کیلئے چوکس رہیں ،ڈی آی جی مالاکنڈ ڈویژن نے پولیس اہلکاروں کے مسائیل بھی سن لی،اس موقع پر ڈی پی سوات محمد سلیم مروت نے بھی خطاب کیا ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post