ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں دو موٹر کاروں میں تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ، پولیس کے مطابق 27سالہ سہیل احمد ولد افسرد یار سکنہ دمغار موٹر کار میں جارہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث سامنے آنے والی موٹر کار سے ٹکرا گیا جس کے تنیجے میں سہیل موقع پر جاں بحق اور دوسرے موٹر کار میں سوار دو افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Discussion about this post