بیجنگ (زمونگ سوات آن لائن نیوز) جنوبی کوریا کی الیکٹرانکس کمپنی سام سنگ کے ذیلی ادارے نے چینی الیکٹرک کارساز کمپنی میں 450 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا۔کمپنی کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق سام سنگ کا ذیلی ادارہ شنگھائی سیمی کنڈکٹر چین کی الیکٹرانک کارساز کمپنی بی وائے ڈی کے 1.92 فیصد حصص کی خریداری کیلئے 57.4 یوان فی شیئر کے حساب سے 450 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔اس سرمایہ کاری کے ساتھ وہ اس کمپنی کا نواں بڑا حصہ دار بن جائے گا۔
خیبر پختونخوا کا موجودہ وزیراعلی محمود خان سلیکٹڈ ہونے کے باعث بے بس ہیں،ثمر ہارون بلور
سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی ثمرہارون بلور نے کہا ہے...
Read more
Discussion about this post