No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Saturday, September 30, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کردی

    آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

    سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق

    یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ،پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ ،روسی میڈیا کا دعویٰ

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

ADVERTISEMENT

ماسکو (زمونگ سوات آن لائن نیوز)روسی میڈ یا نے مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتی ہے ۔اتوار کو روسی نیوز ایجنسی سپنتک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عرصہ دراز سے مصیبت زدہ کشمیری خطے میں موجود نیو کلیئر طاقتوں کے درمیان جنگ کی وجہ بن سکتے ہیں بھارت کے زیر تسلط متنازعہ مسلم اکثریتی علاقہ کشمیر میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ کشمیری آبادی پاکستان میں موجود اپنے بھائیوں سے ملنا چاہتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دس سال پہلے کئی دہائیوں کی جنگ کے بعد پاکستان اور بھارت نے فیصلہ کیا تھا کہ کشیدگی ختم کر کے لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف بسنے والے کشمیریوں اور ساز و سامان کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنایا جائے۔ اس معاہدے کے تحت پاکستان اور بھارت نے لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف تعینات تقریباً 10 سال فوج کو نکالنا تھا تاکہ کسی حتمی حل کیلئے کشمیریوں کو خود مختاری دی جا سکے مگر بدقسمتی سے عملی طور پر ایسا کبھی نہ ہو سکا۔ آج کشمیر کی صورتحال اس سے بالکل ویسے ہی ہے جسے اس وقت تھی جب خطے میں 10 لاکھ فوج موجود تھی یہی وجہ ہے کہ یہ خطہ دنیا کے خطرناک ترین متنازعہ خطوں میں شمار ہوتا ہے۔ 8 جولائی کو بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے مسلم حریت پسند برہان وانی کے مارے جانے کے بعد کشمیر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے جن میں اب تک 42 افراد جاں بحق ‘ سینکڑوں افراد نابینا اور تقریباً 3500 افرا د زخمی ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 1947ء کو برصغیر کی تقسیم کرنے والے لارڈ ماؤنٹ بیٹن جو کہ بھارت کے بانی رہنما جواہر لعل نہرو کے دوست تھے نے پاکستان کو مشرقی اور مغربی پاکستان میں تقسیم کیا۔ دونوں حضوں میں فاصلہ 1000 میل سے زائد تھا۔ تقسیم برصغیر کے وقت تقریباً 10 لاکھ لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور کچھ عرصہ بعد اتنے ہی افراد ایک خوفناک جنگ کی بھینٹ چڑھ گئے جس کے نتیجے میں مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا۔ تقسیم کے طریقہ کار میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے نقشے کے مطابق مسلم اور ہندو اکثریتی علاقوں میں تقسیم کیا۔ مگر 70 فیصد مسلم آبادی کے حامل کشمیر کا الحاق بھارت سے کر دیا جو کہ ایک بھیانک غلطی تھی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے پاس تقریباً 120 نیو کلیئر ہتھیار ہیں جو کہ پورے خطے سے زندگی کے آثار مٹانے کیلئے کافی ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کے بعد 1989 سے 2002 تک دونوں ممالک کے درمیان مختلف واقعات میں تقریباً 50 ہزار لوگ مارے جا چکے ہیں جبکہ 90 ہزر کشمیری بھی جاں بحق ہوئے۔ کانگریس کے سابق رکن ایڈلفس ٹاؤنز کے مطابق حالات تیزی سے بھیانک تباہی کی طرف جا رہے ہیں۔ ۔۔۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

3 months ago
28
سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

3 months ago
50
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.