ADVERTISEMENT
کبل (زمونگ سوات ڈاٹ کام) کبل کے علاقہ کا لاکلے میں مو ٹر کار اور ڈائنا گا ڑی کے درمیان تصا دم کے نتیجے میں 3افراد زخمی جن کو فوری طور پر کبل ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمیوں میں بچے سمیت خاتون بھی شا مل تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے علاقہ کا لا کلے میں دو گا ڑیوں مو ٹر کار اور ڈائنا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بچے خا تون سمیت ایک شخص زخمی ہوئے جن کو فوری طور پر کبل ہسپتال منتقل کر دیا جن کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کر دی۔
Discussion about this post