مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
حج پرائیویٹ ٹور اپریٹر کو سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے ایک ارب ستر کروڑ سے مالامال کردیا

مٹہ سوات میں انڈر پلے بارگنینگ کاکام بہت زور وشور سے جاری‘متعددشریف خاندان دولت وعزت سے محروم

July 25, 2016
Peshawar main pesco ky gherao ka elan kariangy, Muhammad Amin

May 21, 2017
bharat- pak china mansobe k khilaf pagal hogya

modi kho barha jhtka

April 24, 2017
پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

June 2, 2022
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

ADVERTISEMENT

false

نوازشریف کو آج خیبر پختونخوا یاد آیا جب پا نا مہ لیکس نے اُن کی نیندیں حرام کر دیں، شوکت علی یوسف زئی

May 5, 2016

وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

May 31, 2022

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, July 7, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    وفاق پر چڑھائی کرنے کی کوشش اور تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو صوبے میں گورنرراج خارج از مکان نہیں

    کوکارئی، کمر توڑ مہنگائی کے اثرات، نامعلوم شخص آٹا پیسنے کی مشین سے 7بوری گندم اور 3 بوری مکئی کا آٹا چوری کرکے لے گیا

    سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں عمارت سے کھدائی کے دوران پرانا مارٹر گولہ مل گیا

    کوزہ بانڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیگی رہنما کا بیٹا قتل

    سوات،ٹوپسین خوازہ خیلہ، کبل چینو بابا میں ٹریفک حادثات اور مینگورہ میں خودکشی کی کوشش میں گولی لگنے سے مجموعی طورپر 7 افراد زخمی ہوگئے

    سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقے غالیگے میں کھیتوں سے معمر شخص کی لاش مل گئی

    سوات کی تحصیل خواز ہ خیلہ کے علاقے ٹیٹا بٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

پانچ سال میں 450 پاکستانی ماہی گیروں کو بھارتی حکام نے گرفتار کیا‘سرتاج عزیز

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے سٹی کونسل بابوزئی سوات میئر شاہد علی کی ملاقات

اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز) سینیٹ کو بتایاگیا ہے کہ پانچ سالوں کے دور ان 450 پاکستانی ماہی گیروں کو بھارتی حکام نے گرفتار کیا‘ 395 رہا کر دیئے گئے سی پیک کے تحت حویلیاں تھاہ کوٹ شاہراہ کی تعمیر پر کام تیزی سے مکمل کیا جائے گا اسلام آباد میں 500 بستروں پر مشتمل کینسر ہسپتال قائم کرنے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے ٗلاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ایچ ای سی کی طرف سے این ٹی ایس کی شرط ضروری نہیں‘ یونیورسٹیاں خود امتحان لے سکتی ہیں۔ جمعہ کو وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر کرنل (ر) سید طاہر حسین مشہدی کے سوال کے جواب میں مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے بتایا کہ یکم جولائی 2011ء سے 30 جون 2016ء تک بھارتی حکام کی جانب سے 450 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا گیا، جب کوئی گرفتاری ہمارے علم میں لائی جاتی ہے تو ہم بھارتی حکام سے قانونی رسائی فراہم کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔ گرفتار کئے گئے ان ماہی گیروں میں سے 395 ماہی گیروں کو رہا کیا گیا ہے، باقی 55 قیدیوں میں سے ایک کا انتقال ہوگیا اور آٹھ پر منشیات کے الزامات ہیں۔ باقی کی رہائی کے لئے کارروائی جاری ہے۔ مشیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کا انڈونیشیا میں ایک سفارتی مشن یعنی پاکستانی سفارتخانہ ہے۔ جکارتہ میں کوئی قونصلیٹ؍ سب مشن نہیں ہے‘ سفارتخانے میں گریڈ 21 کے ایک افسر سفیر ہیں۔انہوں نے کہاکہ گریڈ 19 کے ایک قونصلر‘ گریڈ 18 کے ایک فرسٹ سیکرٹری ہیں ٗ کل 12 افراد کا عملہ موجود ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انڈونیشیا میں 600 پاکستانی قیام پذیر ہیں۔ وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز پیر صدر الدین راشدی نے بتایا کہ وزارت سمندر پار پاکستانیز نے حال ہی میں بیرون ملک مختلف پاکستانی مشنز میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ 11 اپنے عہدوں پر فائز ہو چکے ہیں جبکہ بقیہ ابھی جانے کے مراحل میں ہیں۔ ان کا تقرر میرٹ پر کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے بتایا کہ حویلیاں تھاکوٹ شاہراہ (سی پیک منصوبے کے تحت) کی تعمیر کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اس شاہراہ کی تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے۔ چینی کمپنی اس پر کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ایبٹ آباد میں ٹریفک بے تحاشا بڑھ چکی ہے اس لئے اس حصے پر کام تیزی سے مکمل کیا جائے گا۔
سینیٹر جاوید عباسی کے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ اس منصوبے کے لئے زمین حاصل کی جارہی ہے۔ سینیٹر طاہر حسین مشہدی کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے بتایا کہ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے سڑکوں کی تعمیر کا کام این ایچ اے کر رہی ہے۔ فنڈز واپڈا فراہم کر رہی ہے۔ کچھ ایریاز میں خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ معاملات زیر التواء ہیں۔ اس لئے تیس فیصد کام مکمل ہوا ہے باقی کام زیر التواء معاملات حل ہونے کے بعد ہوگا۔ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے بتایا کہ این ایچ اے میں ڈائریکٹر کی تقرری کے لئے براہ راست تقرری کا اور بذریعہ ترقی کا طریقہ کار ہے۔انہوں نے کہاکہ کل آسامیوں کا 25 فیصد براہ راست تقرریوں سے کیا جاتا ہے جبکہ 75 فیصد آسامیاں بذریعہ ترقی پر کی جاتی ہیں۔ وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ ریگولیشنز سائرہ افضل تارڑ نے بتایا کہ لیبر فورس کو تکنیکی ہنر کی تربیت دینے کے لئے کئی تربیتی ادارے کام کر رہے ہیں۔ ان میں کئی صوبائی و علاقائی حکومتوں کے زیر انتظام کام کر رہے ہیں۔ وزارت فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ کے دو ادارے کام کر رہے ہیں۔
ان میں نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن اور نیشنل ٹریننگ بیورو شامل ہیں۔ ان اداروں میں دی جانے والی ٹریننگ عالمی معیار کے مطابق ہے اور ملازمتیں بھی فراہم ہوتی ہیں۔ سی پیک کے تحت جہاں جہاں انڈسٹریل زونز بن رہے ہیں وہاں تربیتی ادارے قائم کئے جائیں گے۔ ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور تربیت یافتہ کارکن فراہم کئے جائیں گے۔ وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر احمد حسن کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت نے بتایا کہ اسلام آباد میں 500 بستروں پر مشتمل کینسر ہسپتال قائم کرنے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔ اس ہسپتال میں کینسر کی تمام اقسام کے لئے علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اس کے ساتھ آنکولوجی کے تمام شعبوں میں پوسٹ گریجویٹ‘ انڈر گریجویٹ اور پیرا میڈیکل ٹریننگ بھی فراہم کرے گی۔ تاکہ پاکستان میں شعبہ آنکولوجی میں تربیت یافتہ میڈیکل اور پیرا میڈیکل افرادی قوت پیدا کی جاسکے۔ اس سلسلے میں مالی سال 2016-17ء کے دوران 300 ملین روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں ٗ مسابقتی بولی کے ذریعے ایک کنسلٹنٹ فرم کی خدمات حاصل کی گئی ہیں تاکہ اسلام آباد کینسر ہسپتال کے قیام کے لئے فزیبلٹی سٹڈی تیار کرے۔ یہ فزیبلٹی سٹڈی مکمل ہو چکی ہے اور پی سی ون جمع کرادیا گیا ہے جس کے مطابق کینسر ہسپتال کے قیام پر 21 ارب روپے لاگت آئے گی۔ زمین کے انتخاب کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی۔ سینیٹر احمد حسن ہی کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے بتایا کہ جنوری 2015ء سے اب تک اعلیٰ تعلیم کے لئے کل 348 طلباء بیرون ملک بھجوائے گئے ہیں ان میں آزادکشمیر کے دس‘ بلوچستان کے 57‘ فاٹا گلگت بلتستان کے 12‘ اسلام آباد کے 3‘ خیبر پختونخوا کے 40‘ پنجاب کے 155 اور سندھ کے 71 طلباء ہیں۔ بلویچستان کے ہر ضلع سے ایک سکالر شپ دیا گیا ہے۔
کسی علاقے کو محروم نہیں رکھا گیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد ایچ ای سی کی طرف سے این ٹی ایس کی شرط ضروری نہیں‘ یونیورسٹیاں خود امتحان لے سکتی ہیں‘ ایچ ای سی نیشنل ٹیسٹنگ کونسل بنانے جارہا ہے۔ ماسٹرز کے لئے امتحان ہونا چاہیے۔ دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے۔انہوں نے کہاکہ داخلہ کے لئے ٹیسٹ ضروری ہے خواہ یونیورسٹی خود لے یا کوئی اور ادارہ‘ یہ درست نہیں کہ داخلہ لینے کے بعد ڈگری دینے سے قبل اس امتحان کی شرط لگا دی جاتی ہے۔ اگر کہیں ایسا ہو رہا ہے تو اس کی نشاندہی کی جائے۔ قبل ازیں سینیٹر سسی پلیجو نے ایچ ای سی کی طرف سے ماسٹر ڈگریوں میں داخلہ لینے والے طلباء کے لئے این ٹی ایس امتحان دینا لازمی قرار دینے کی جانب وزیر کی توجہ مبذول کرانے کا نوٹس پیش کیا۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے بتایا کہ ٹیکسلا تا ہری پور براستہ خانپور روڈ کی مجوزہ لمبائی 42 کلو میٹر ہے۔ 42 کلو میٹر میں سے 29 کلو میٹر بن چکی ہے باقی کا پی سی ون بن چکا ہے۔ ایک دو ماہ میں کام شروع ہو جائے گا۔ اس سڑک پر پل کی تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے۔چیئرمین سینٹ سینیٹر میاں رضا ربانی نے وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشنز کی ایوان میں عدم موجودگی پر اجلاس آدھے گھنٹے کے لئے ملتوی کردیا۔ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات مقررہ ایک گھنٹے کے وقت سے قبل ہی اختتام پذیر ہوگیا اور ایجنڈے میں شامل دیگر امور بھی نمٹائے گئے۔ ایوان بالا میں الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کا بل زیر غور لایا جانا تھا تاہم وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان ایوان میں موجود نہیں تھیں جس پر چیئرمین نے قائد ایوان سے استفسار کیا کہ وزیر مملکت کہاں ہیں تو انہوں نے بتایا کہ ایجنڈے کی باقی کارروائی مکمل کرلی جائے تب تک وہ آجائیں گی۔ چیئرمین نے اس دوران آدھے گھنٹے کے لئے اجلاس ملتوی کردیا۔

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

پاکستان میں پچاسی فیصد تک عوام کو عالمی صحت کے مطابق صاف پانی میسرنہیں

1 month ago
48
پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں نے اے این پی کے اُمیدوار خان نواب کی حمایت کا اعلان کر دیا

1 month ago
66
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.