نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے
April 19, 2016
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام )سیدو شریف میں یوسی نائب ناظم اور کونسلر پر نامعلوم افراد کا حملہ اور فائرنگ ،داود خان زخمی ،رپورٹ درج پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ رات سیدو شریف میں یوسی گل کدہ کے جنرل کونسلر اور ممتاز شخصیت داود خان ،نائب ناظم یوسی سیدو شریف میاں عزیز الحق اپنے گاڑی میں جا رہے تھے کہ دو موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی روک پر ان پر حملہ کیا اس دوران مزاحمت ملزمان نے ان پر فائرنگ شروع کردی جس سے وہ بال بال بچ گئے ،ہنگامی ارائی کے دوران بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے جس پر ملزمان فرار ہوگئے تشدد کے وجہ سے دواد خان شدید زخمی ہوگئے جس پر فوری طور پر انکو سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا ،واقعے کی رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post