مٹہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام ) ذاکر خان شہید ہسپتال مٹہ سوات میں3روپے کی او پی ڈی چٹ10روپے کردی گئی۔مٹہ سوات بازار میں عوام نے کہا کہ یکدم7روپے بڑھانا انتہائی ذیادتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ضلع سوات میں ٹیکس کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں اور ٹیکس کی واپسی کے باتیں ہورہے ہیں لیکن دوسرے جانب مٹہ ہسپتال کے ایک چٹ میں70فیصد اضافہ ہورہے ہیں۔انہوں نے محکمہ صحت کے ذمہ دار حکام سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post