ADVERTISEMENT
مٹہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام)زرائع کے مطابق مٹہ سوات برہ درشخیلہ میں ذہنی مریضہ عمر رسید ہ عورت زیبا بی بی صبح سویرے گھر سے نکل کردریائے کے طرف گئی اور وہاں پر دریائے سوات میں چلانگ لگاکر خودکشی کرلی،انکی نمازجنازہ برہ درشخیلہ میں ادا کی گئی۔
Discussion about this post