No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Tuesday, June 6, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    سوات، بنجوٹ میں سی ٹی ڈی تفتیشی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، زیر حراست دو دہشت گردوں سمیت تین دہشت گرد ہلاک

    یونیورسٹی آف سوات چارباغ کیمپس میں عالمی یوم ماحولیات منایا گیا

    سوات، والی سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب کی یوم پیدائش کی تقریب ودودیہ ہال میں تقریب منعقد ہوئی

    صدرعارف علوی سے ناراضگی، عمران خان بول پڑے

    اعتزاز احسن کی ذہنی صحت درست نہیں ، انہیں گھر بیٹھنا چاہیے رانا ثنا اللہ نے پی پی رہنما کو بڑی پیشکش کردی

    ہماری پارٹی میں اتنی گنجائش نہیں کہ سب پی ٹی آئی والوں کو لے لیں،رانا ثنااللہ

    خواجہ آصف نے دفاعی تنصیبات پر حملوں کا ذمہ دار صدر عارف علوی کو قرار دیدیا

    کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کر سکتا، شاہد خاقان عباسی

    ن لیگ کی قیادت نے سینئر رہنماؤں کو برطانیہ طلب کر لیا، سیاست میں بڑی تبدیلی کا امکان، حکومت کی اتحادی جماعت کی اہم شخصیت کی نواز شریف سے ملاقات بھی متوقع

    نواز شریف اور جہانگیر ترین کی واپسی کی راہ ہموار 60دن کے اندر اپنے سزا کیخلاف اپیل دائر کر سکیں گے

    نوازشریف کی حب الوطنی پر کبھی سوالات نہیں اٹھائے ،تحریک انصاف کے اہم رہنما کا سینٹ میں دیا گیا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

    نواز شریف کی بطور صدر (ن) لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

بھارتی وزیر خارجہ کیلئے سرخ کارپٹ بچھانا کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہوگا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

سوات، بنجوٹ میں سی ٹی ڈی تفتیشی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، زیر حراست دو دہشت گردوں سمیت تین دہشت گرد ہلاک

یونیورسٹی آف سوات چارباغ کیمپس میں عالمی یوم ماحولیات منایا گیا

سوات، والی سوات میاں گل عبدالحق جہانزیب کی یوم پیدائش کی تقریب ودودیہ ہال میں تقریب منعقد ہوئی

ADVERTISEMENT

لاہور ( زمونگ سوات آن لائن نیوز)حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین نے کہاہے کہ کشمیریوں کے قاتل بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ کا پاکستان آنے کا کوئی جواز نہیں بنتا، راج ناتھ کے لیے اسلام آباد میں ریڈ کارپٹ بچھاناکشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہو گا، ہم پاکستانی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ بزدلانہ طرز عمل چھوڑ کر جاندار ، تیر بہ ہدف اور دلیرانہ پالیسی اختیارکرے ۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سید صلاح الدین نے کہا کہ ہم توقع کر رہے تھے کہ بھارتی فوج کے ہاتھوں برہان مظفر وانی کی شہادت پر نوازشریف حکومت کشمیریوں کے لیے ہمدردی کا اظہار کرے گی مگر پاکستانی حکومت کو بروقت ہمدردی کے دو لفظ بولنے کی جرأت نہیں ہوئی ۔ ہوناتو یہ چاہیے تھاکہ حکومت پاکستان دہلی سے اپنے سفارتکار کو احتجاجاً واپس بلاتی لیکن اس نے ایسا نہیں کیا ، یہ کشمیری عوام کے لیے بہت تکلیف دہ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کشمیر بین الاقوامی مسئلہ ہے جس کے لیے اقوام متحدہ ، سیکورٹی کونسل میں 18 قرار دادیں منظور کر چکی ہے لیکن اقوام متحدہ ، اقوام عالم ، او آئی سی بے حس اور بے ضمیر ہونے کا ثبوت دے رہی ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ جب تک مقبوضہ کشمیر انڈیا کے قبضے میں ہے ، پاکستان کی آزادی ، خود مختاری ، قومی سلامتی ، معیشت ، زراعت ، دفاع اور جغرافیائی سرحدیں خطرات سے دوچار رہیں گی جس کا ثبوت وزیرستان سے لے کر بلوچستان تک بم دھماکوں ، قتل و غارت گری ، دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را‘‘ اور اس کی ہمنوا اسرائیلی ایجنسی ’’موساد‘‘ ملوث ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت کوئی غیر ریاستی باشندہ جموں و کشمیر میں پراپرٹی نہیں خرید سکتا لیکن موجودہ مودی سرکار نے ایسا اقدام کیا ہے کہ اب غیر ریاستی باشندے 90سال کے لیے ریاست جموں و کشمیر کی زمینیں لیز پر حاصل کر سکتے اور وہاں کارخانے لگا سکتے ہیں ۔ اسی طرح بھارتی سرکار مقبوضہ کشمیر میں بھجوائے گئے اب تک کے فوجی اہلکاروں کو وہاں کا مستقل شہری بنانے کی کوششیں کر رہی ہے تاکہ مستقبل میں اگر رائے شماری کرانے کا مرحلہ آئے بھی تو مسلم اکثریتی آبادی کو اقلیت میں بدل دیا جائے جس کا سراسر فائدہ بھارت کو پہنچے گا۔ سید صلاح الدین نے کہاکہ 69سال سے حق خود ارادیت کی جدوجہد چل رہی ہے ۔ ساڑھے پانچ لاکھ کشمیری جام شہادت نوش کر چکے ہیں ۔ 6 ہزار گمنام قبریں ، سینکڑوں بستیاں تباہ و برباد کر دی گئی ہیں لیکن کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں اور انہوں نے فیصلہ کر لیاہے کہ وہ اپنی قوت بازو سے جموں و کشمیر کو آزاد کرائیں گے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ہمیں افسوس ہے کہ پاکستان کے سفارتی مشن : ڈپلومیٹ اور وزارت خارجہ کو مسئلہ کشمیر کے حوالے سے عالمی برادری کو متوجہ کرنے کے لیے جو کام کرناچاہیے تھا وہ نظر نہیں آرہا ۔ 25 روز سے کشمیری عوام محصور ہیں ۔ 65 شہادتیں 5100 زخمی اور 125 افراد جن میں معصوم بچے بھی شامل ہیں دونوں آنکھوں سے محروم ہو گئے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کشمیر کا بنیادی فریق ہے اس کا اخلاقاً و دستوراً فرض بنتاہے کہ وہ کشمیریوں کے لیے دنیا بھر میں آواز بلند کرے ۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

سوات، بنجوٹ میں سی ٹی ڈی تفتیشی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، زیر حراست دو دہشت گردوں سمیت تین دہشت گرد ہلاک

سوات، بنجوٹ میں سی ٹی ڈی تفتیشی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، زیر حراست دو دہشت گردوں سمیت تین دہشت گرد ہلاک

1 hour ago
49
یونیورسٹی آف سوات چارباغ کیمپس میں عالمی یوم ماحولیات منایا گیا

یونیورسٹی آف سوات چارباغ کیمپس میں عالمی یوم ماحولیات منایا گیا

23 hours ago
16
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.