مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیلم وادی کے دلکش مناظر

نیلم وادی کے دلکش مناظر

November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے

April 19, 2016
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe

March 7, 2017
سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

May 21, 2022
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

January 30, 2022
سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

January 30, 2022
ADVERTISEMENT

false

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈر کی میٹنگ خود کیوں لینا پڑی تھی ؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا انکشاف

پاکستان یورپی یونین کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

June 30, 2021

ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Monday, May 23, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

    سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

    مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    ریاست سوات کے آخری قاضی القضا( چیف جسٹس) قاضی غفران الدین لالا انتقال کرگئے

    ایڈمور پیلنگ سٹیشن کے مالک فدا حسین انتقال کرگئے

    عوام بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،محمد آمین

    جماعت اسلامی ضلع سوات کا بلدیاتی انتخابات بارے اہم اجلاس

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

تصادم میں الجھے تو ۔۔۔! نوازشریف نے انتباہ کردیا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

ADVERTISEMENT

اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہاہے کہ آج کا پاکستان 2013ء کے پاکستان سے کہیں زیادہ پر امن ،خوشحال اور مستحکم ہے کسی ملک کی قومی شنا خت ، علاقائی اور عالمی شناخت سے ہم آہنگ نہیں ہے تو اسے بین الاقوامی سطح پر تنہائی کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے ٗ اپنے مفادات کو عالمی مفادات سے بھی ہم آہنگ بناناہوگا ٗ باہمی تنازعات کا پر امن اور مذاکراتی حل وقت کی اہم ضرورت ہے ٗ ہم کسی تصادم کے متحمل نہیں ہوسکتے ٗ تصادم میں الجھے تو ہماری اقتصادی میدان میں پیشقدمی رک جائیگی ٗاقوام متحدہ کی قراردادوں اور اہلِ کشمیر کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے ٗ افغانستان میں امن ،پاکستان کے امن کے لیے ضروری ہے ٗ سیاست اور سفارت کاری دونوں اگر مشن نہ بنیں تونتیجہ خیز نہیں ہوتے۔ بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کی کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کے موقع پر کہا کہ آج کا پاکستان 2013ء کے پاکستان سے کہیں زیادہ پر امن ،خوشحال اور مستحکم ہے۔وزیراعظم نے گذشتہ دو دنوں کے دوران سفیروں کی کانفرنس میں مرتب کی گئی سفارشات کی روشنی میں اپنے ویژن کو واضح کیا ۔ پاکستانی سفیروں سے مخاطب ہوتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آج دُنیا کے سامنے پاکستان کا مقدمہ پیش کرنا کہیں آسان ہے ۔ آپ پورے اطمینان کے ساتھ پاکستان کا تصور دُنیا کے سامنے رکھ سکتے ہیں اور عالمی برادری کو ایسے مستقبل کی طرف متوجہ کرسکتے ہیں جس میں معاشی خوشحالی بھی ہے اور سرمایہ کا یقینی تحفظ بھی ۔ وزیراعظم نے کہاکہ اگر کسی ملک کی قومی شنا خت ، علاقائی اور عالمی شناخت سے ہم آہنگ نہیں ہے تو اُسے بین الاقوامی سطح پر تنہائی کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے ۔ لہذا ہمیں اپنی اقدار کے ساتھ عالمی تہذیبی اقدار کا بھی خیال رکھنا ہے اور اس کے ساتھ اپنے مفادات کو عالمی مفادات سے بھی ہم آہنگ بنانا ہے ۔ علاقائی تناظر میں وزیراعظم محمد نواز شریف نے خطے میں پائیدار امن اور ترقی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ باہمی تنازعات کا پر امن اور مذاکراتی حل وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ ہم کسی تصادم کے متحمل نہیں ہوسکتے ۔ ہم اگر کسی تصادم میں الجھے تو ہماری وہ پیش قدمی رک جائے گی جو اقتصادی اور سماجی میدان میں جاری ہے ۔ ہم دُنیا بھر میں امن کے متلاشی ہیں لیکن وقار، عزت اور برابری کی بنیاد پر اور دوستانہ تعلقات کی کاوشوں کو کسی بھی طور ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے ٗ ہم باہمی مفاد ، ایک دوسرے کی خود مختاری اور سا لمیت کے احترام اور عدم مداخلت پر یقین رکھتے ہیں ۔ وزیراعظم نے سفیروں سے کہا کہ آج پاکستان کو بیک وقت کئی محاذوں پر سرگرم ہونا ہے ٗ پاکستان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کے سائے سے نکال کر استحکام اور روشن خیالی کی فضاء میں لانا ہے ٗ نیشنل ایکشن پلان اور ضرب عضب پاکستانی قوم، پاکستانی ریاست اور پاکستانی حکومت کے عزم اور یکسوئی کا اظہار ہے ٗپاکستان دہشت گردی سے کم و بیش نجات پا چکا ہے۔ اب انتہا پسندی کو ختم کرنے کے لیے ایک جامع حکمتِ عملی تشکیل دی جارہی ہے تاکہ دہشت گردی جڑ سے ختم کردی جائے۔ اﷲ کے فضل و کرم سے دہشت گردی کے مراکز کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ اِس کے لیے پاک فوج، پولیس ، رینجرز ،سلامتی کے اداروں اور عوام نے جو قربانیاں دی ہیں پوری دنیا اُن کی معترف ہے ۔چین ہمارا قابلِ بھروسہ دوست ملک ہے۔ یہ دوستی ہر دور میں اور ہر آزمائش میں مزید پختہ ہوئی ہے ٗہمیں خوشی ہے کہ یہ دوستی ایک کثیر الجہتی شراکت داری میں تبدیل ہوچکی ہے۔سی پی ای سی کے منصوبوں پر ہم چینی حکومت اور عوام کے تہہ دل سے مشکور ہیں ۔ ہم پاک چین دوستی کو مزید بلندیوں تک لے جانے کے لیے پرُ عزم ہیں۔سی پی ای سی کی حیثیت ایکگیم چینجرکی ہے۔یہ صرف معاشی خوشحالی کا منصوبہ نہیں، بلکہ اس کے ذریعے ہم خطے میں باہمی تعلقات کا ایک نیا ویژن متعارف کرا رہے ہیں۔یہ اقتصادی مفادات کے اشتراک کا منصوبہ ہے۔ اِس میں ایران، افغانستان اور وسطی ایشیا کے لیے بھی امکانات کی ایک پوری دنیا ہے ٗہم اس منصوبے کوخطے میں نئے تعلقات کی بنیاد بنانا چاہتے ہیں تاکہ جنوبی ایشیا کو اس تاریخی رکاوٹ سے نکال سکیں جس کے باعث، ہمارے وسائل ایک ایسے تصادم کی نذر ہو رہے ہیں جس میں کسی کا مفاد نہیں۔سی پی ای سی ایک مستحکم انفراسٹرکچر کی تشکیل کا منصوبہ ہے جو نہ صرف غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مزید متوجہ کرسکے گا بلکہ علاقائی ترقی اور خوشحالی کا بھی ضامن ہوگا۔آج آپ نے اِس روشن پاکستان کا تعارف دنیا کے سامنے رکھنا ہے۔ انہوں نے سفیروں سے کہاکہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ دنیا کو اُس پاکستان سے متعارف کرائیں جس کا شمار ابھرتی ہوئی معیشتوں میں ہورہا ہے جو ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ مستحکم و محفوظ ہے۔ جہاں انسانی حقوق کا احترام پایا جاتا ہے۔ جہاں اقلیتیں پہلے سے کہیں زیادہ محفوظ ہیں۔ جہاں ایک ایسا مضبوط اقتصادی اور قانونی انفراسٹرکچر موجودہے جو سرمایے کو نہ صرف تحفظ فراہم کرتا ہے بلکہ اس کو نشوونما بھی دیتا ہے۔ آج پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں، جن میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان کے لیے سرمایہ کاری میں اضافہ آپ کا خصوصی مشن ہونا چاہیے۔یہ آپ کی اقتصادی سفارت کاری کا امتحان ہے۔اقوام متحدہ کی قراردادوں اور اہلِ کشمیر کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل، پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے۔ آج کشمیر میں آزادی کی نئی لہر ہے۔ بھارت سے آزادی کی تمنا،کشمیریوں کی تیسری نسل کے لہومیں جس شدت کے ساتھ دوڑ رہی ہے، اس کا مظاہرہ دنیا 8جولائی کے بعد اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے۔ آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ کشمیریوں کی نئی نوجوان نسل آزدی کی تڑپ میں قربانیوں کی لازوال داستا ن رقم کررہی ہے ۔اُن کی آنکھیں گولیوں سے چھلنی ہیں لیکن آزادی کی روشنی اُن کی رہنمائی کررہی ہے ۔ آپ نے دنیا کو باور کرانا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا داخلی معاملہ نہیں۔ بھارت نے اسے متنازعہ مانا ہے ٗاقوامِ متحدہ نے اسے پاکستان اور بھارت کے ما بین ایک تنازعہ قرار دیا ہے جس میں کشمیری بھی ایک بنیادی فریق ہیں۔کشمیر انسانی حقوق کی پامالی کا مقدمہ بھی ہے۔ آج دنیا میں انسانی حقوق کو کسی ملک کا داخلی مسئلہ نہیں سمجھا جاتا۔ یہ ایک عالمی مسئلہ ہے۔ ان دو بنیادوں پر آپ نے کشمیر کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے۔پاکستان دہشت گردی کا ہدف رہا ہے۔ دنیا میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک پاکستان ہے۔ آپ نے اس مقدمے کو دنیا کے سامنے شواہد اور استدلال کے ساتھ پیش کرنا ہے۔ آپ نے دنیا کو یہ باور کرانا ہے کہ پاکستانی عوام ،پاکستانی حکومت اورپاکستانی سیکیورٹی کے ادارے دہشت گردی کی اس جنگ میں یکسو ہیں اور ایک بے مثال عزم کے ساتھ اس جنگ کو اپنے منطقی انجام تک پہنچانے والے ہیں۔آپ نے دُنیا کوپاکستانی قوم کی بے مثال قربانیوں سے آگاہ کرنا ہے۔افغانستان میں امن ،پاکستان کے امن کے لیے ضروری ہے۔اس کے لیے ہم نے چار فریقی مذاکراتی عمل کو آگے بڑھایا اورآئندہ بھی ہم افغانستان میں قیامِ امن کے لیے ہر کوشش کے ساتھ ہیں۔یہ بات اقوام عالم کو معلوم ہونی چاہیے کہ پاکستان اپنی زمین کو کسی ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دے گا اور یہ پاکستان کا واضح ریاستی موقف ہے۔آخر میں وزیراعظم نے سفیران سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا سفیر ہونا ایک اعزاز سے کم نہیں۔آپ کو اﷲ تعالیٰ نے موقع دیا ہے کہ آپ دُنیا کے سامنے ایک عظیم ملک اور ایک عظیم قوم کی نمائندگی کریں۔ مجھے اُمید ہے کہ آپ کی محنت سے پاکستان کا حقیقی تعارف دنیا کے سامنے آئے گا۔ ایک سفیر کی کامیابی یہی ہے کہ جس ملک میں وہ تعینات ہے،وہاں سبز پاسپورٹ عزت اور وقار کی علامت بن جائے۔ مجھے آپ کی صلاحیتوں اور حب الوطنی پرپورا اعتماد ہے۔سیاست اور سفارت کاری دونوں اگر مشن نہ بنیں تونتیجہ خیز نہیں ہوتے۔مجھے یقین ہے کہ آپ سفارت کاری کو ایک مشن سمجھتے ہیں اور انشااللہ ہم سب کی کوششوں سے دُنیا روشن ،محفوظ اور مستحکم پاکستان سے متعارف ہوگی۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

2 days ago
9
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

4 months ago
27
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.