ADVERTISEMENT
مٹہ(زمونگ سوات ڈا ٹ کام)زرائع کے مطابق مٹہ سوات گورنمنٹ گرلز کالج مٹہ سوات میں طالبات کیلئے کمسٹری فی میل ٹیچر نہیں ہے۔جس کے وجہ سے کالج میں انتظامیہ طالبات سے ماہانہ 100روپے جمع کرکے پرائیویٹ فی میل ٹیچر کے ذریعے پڑھاتے ہیں۔مٹہ سوات طالبات کے والدین نے موجودہ حکومت کے وزیر تعلیم عاطف خان اور صوبائی وزیر اور اس حلقے کے ایم پی اے محمود خان سے کالج کیلئے کمسٹری فی میل ٹیچر کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے۔
Discussion about this post