نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
اسلام آباد( زمونگ سوات آن لائن نیوز )آج کے دور میں لوگ بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان ہیں اور باوجود کوشش کہ کم نہیں کرپاتے ،ماہرین نے ان پریشان افراد کے لئے ایسا ٹوٹکا دریافت کیا ہے جس سے 12کلو وزن کم کیا جا سکتا ہے ،یہ ٹوٹکا آپ کے کچن میں ہی موجودہے ،ماہرین نے بتایا کہ زیرے میں یہ قدرتی صلاحیت موجود ہے کہ اس کے باقاعدہ استعمال سے وزن کم ہونے لگتا ہے،زیرہ سستا بھی ہے اور کچن میں عام طور پر دستیا ب ہوتا ہے تو کیوں نہ اس سے فائدہ اٹھا یا جائے
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post