No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, February 8, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول

    اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

    ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

    وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    وزیراعظم عمران خان کل شام 4 بجے عوام سے فون پر بات کرینگے ، نمبر بھی جاری

    توشہ خانہ کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    آئی ایم ایف کا 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا شیڈول تبدیل

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

شارخ اور کا جول ایک دوسرے سے نفر ت کیو ں کر تے تھے ؟

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Showbiz
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پی ایس ایل اچھا جارہاہے ، شارجہ کے تماشائیوں سے بھرے میدان میں ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی، ڈیو لیئرز

pakistani singer ne singging chordi

virat kohli aur anoshka sharma ki shadi

ADVERTISEMENT

ممبئی(زمونگ سوات آن لائن نیوز )بولی وڈ کے معروف اداکار کنگ خان اور خوبرو اداکارہ کاجول کی دوستی کے چرچے پوری فلم انڈسٹری میں مشہور ہیں۔دونوں ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں ،ان کی دوستی کے بارے میں مشہور ہے کہ مشکل وقت پڑنے پر ایک دوسرے کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔لیکن اس لازوال دوستی کے بارے میں یہ پڑھ کر آپ کو حیرت ہوگی کہ دونوں اداکار ایک دوسرے سے ابتداء میں سخت نفرت کرتے تھے۔جی ہاں یہ بالکل سچ ہے شاہ رخ اور کاجول کیر ئیر کے آغاز میں ایک دوسرے کو بالکل پسند نہیں کرتےتھے،یہاں تک کہ ایک دوسرے کا چہرہ بھی دیکھنانہیں چاہتے تھے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ جب ہم فلم ‘بازیگر’ میں کا م کررہے تھے،عامر خان نے مجھ سے کاجول کے بارے میں پوچھا تو میرا جوا ب تھا’یہ لڑکی بہت بُری ہے،اس کاکام میں بالکل بھی دل نہیں لگتا’،اس کے بعد میں نے شام کو سیٹ پر کاجول کو کام کرتے ہوئے دیکھا تو ان کی اداکاری اور محنت کو دیکھ کر مجھے اپنی سوچ بدلنی پڑی، اور میں نے عامر سے کہا ‘یہ جادوئی لڑکی ہے’۔کاجول نے بھی شاہ رخ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پہلی ملاقات میں شاہ رخ کافی بد مزاج لگے تھےلیکن پھر ہماری دوستی ہوگئی۔کسی نے سچ کہا ہےاچھی دوستی کی شروعات ہمیشہ لڑائی سے ہوتی ہے،شاہ رخ اور کاجول کے ساتھ بالکل ایسا ہی ہوا ،شروع میں جھگڑا کرنے کے بعد دونوں ایک دوسرے کے بہت اچھے اور گہرے دوست بن گئے۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

15 hours ago
7
ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

21 hours ago
6
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.