نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
مٹہ(زمونگ سوات ڈاٹ کام) طوطی خان آف مٹہ سوات بہا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تحصیل مٹہ کے جنگلات کو محکمہ جنگلات نے ٹمبر مافیا کو وقف کئے ہیں۔عہدہ دار جنگل میں خود سرکاری ٹھیکے لے رہا ہے اوروہ بہا جنگل کیلئے سینہ کوبی کرکے گارنٹی پر ٹھیکہ مکمل کر تا ہے۔انہوں نے کہا کہ تحصیل مٹہ میں ہر قسم کی مارکنگ ممنوع ہے لیکن مٹہ بہا کے جنگلات کے سینکڑوں درخت کاٹے جارہے ہیں اور باقاعدہ آرا مشین بھی رجسٹرڈ ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان سب کے باوجود SDFOمٹہ کیوں خاموش بیٹا ہے اور محکمہ فارسٹ کیوں حرکت میں نہیںآتی۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post