No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, March 23, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    کم عمر مداح کے تعریفی پیغام نے بابر اعظم کا دل جیت لیا

    قومی کپتان بابر اعظم کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا

    ”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

    ”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

    ملک میں پٹرول بحران پر تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات

    وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی

    قوم عمران خان جیسے عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی ،حافظ حمد اللہ

    قوم عمران خان جیسے عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی ،حافظ حمد اللہ

    ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نجی میڈیکل کالجز کے طالبعلموں کوتاحکم ثانی دوسرے کالجوں میں بھیجنے سے روکدیا

    لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

    آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

    ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

    خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گیا

    الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کی بروقت مانیٹرنگ کے لیے اہم فیصلے کر لیے ، تفصیلات جانیے

    سینٹ کی ایک سیٹ کا ریٹ 50سے 70کروڑ روپے لگ چکا ، سب سے زیادہ مال کس نے بنایا ؟ حیران کن انکشاف

    عمران خان کی دہشت گردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

    رمضان المبارک میں سب سے طویل اور مختصر روزہ کہاں  اور اسکا دورانیہ کتنا ہوگا؟حیرت انگیز انکشافات

    رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب کر لیا گیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

دشمنوں کے مکروہ عزائم خاک میں ملائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

قومی کپتان بابر اعظم کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا

”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی

ADVERTISEMENT

اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے یواین پی سے کہا ہے کہ دشمنوں کے مکروہ عزائم خاک میں ملائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے ،پاکستان میں ترقی کے امکانات سامنے آرہے ہیں، سی پیک کے تحت منصوبوں سے روشن ہوئے امکانا ت کی وسیع دنیا دشمنوں کو ہضم نہیں ہورہی ، مقابلہ کر نے کیلئے ہمارا متحد رہنا بے حد ضروری ہے ہمارا اتحاد شیطانی قوتوں کو منہ توڑ جواب دے سکتا ہے،کوئٹہ واقعہ باقاعدہ منصوبہ بندی کانتیجہ ہے ہمارا اتحاد شیطانی قوتوں کو منہ توڑ جواب دے سکتا ہےسرحدوں کی حفاظت کر نے کیساتھ ساتھ سرحدوں کے اندر زندگی کومحفوظ بنانا بھی قومی سلامتی اداروں کی ذمہ داری ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف پاکستان بھرپور انداز کے ساتھ دنیا بھر میں آگاہی کی مہم چلا رہا ہےان حالات میں خاموش نہیں رہ سکتےہمارے قومی سلامتی کے ادارے سخت اقدامات کر نے میں حق بجانب ہیں آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان قومی قیادت کا اتفاق رائے سے منظور کر دہ ایجنڈا ہے جسے ہر قیمت پرمکمل کیا جائیگا پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اہلکاروں نے سینکڑوں دہشتگردانہ منصوبے ناکام بنائے ہر مکتبہ فکر عقیدے برادری رنگ ونسل کے لوگوں کیلئے پاکستان کو محفوظ سرزمین بنانا ہمارا مشن ہے ٗ پاکستان کے عوام حکومتمسلح افواجپولیس اور قومی سلامتی کے ادارے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں متحد ہیں اور انشاء اللہ متحد رہیں گے ۔ بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہاکہ آج میں انتہائی غم زدہ کیفیت میں اس ایوان سے مخاطب ہوں مجھے اپنے پیاروں کی شہادت کا دکھ ہے کوئٹہ میں ہونے والا دہشتگردی کا گھناؤنا واقعہ پوری قوم کوسوگوار کر دگیا ہے مگر ہر نیا غم ہمارے لئے نئی قوت کا باعث بنتا ہے ہم نے دہشتگردی کو ختم کر نے کا عزم کیا ہے اور جس پر پوری قوم متحد اور متفق ہے ہمارے اس عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی ٗہم پہلے سے زیادہ قوت کے ساتھ آگے بڑھیں گے اور دہشتگردی کا قلع قمع کر کے دم لینگےگمراہ عناصر جس نظریے کے تحت ہمارے دشمن ہوگئے ہیں یہ وہی نظریہ ہے جس نے بینظیربھٹو کو شہید کیاجس نے صفورہ گو ٹھ میں اسماعیلی برادری کو نشانہ بنایا جس نے ہزارہ برادری کے لوگوں کو شہید کیا جس نے پشاور میں چرچ کو نشانہ بنایا جس نے آرمی پبلک سکول کے معصوم بچوں کو خون میں نہلایا جس نے ملک بھر میں ہر طبقہ فکر اور شعبہ زندگی کے لوگوں کے سرکردہ نمایاں اور ممتاز افراد کو شہد کر نے کے ساتھ ساتھ اقلیتی برادری کو نشانہ بنایا یہ وہی نظریہ ہے جو ہمارے طرز زندگی مارے آئین عدلیہ اور قومی سلامتی کے اداروں کا دشمن ہے ہمارے عوام کا دشمن ہے ہم نے ہر قیمت پر انشاء اللہ اس نظریہ کو شکست دینی ہے ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ کوئٹہ میں ہائی کوٹ بار کے صدر کی ٹارگٹ کے بعد ہسپتال میں جمع ہونے والے وکلاء صحافی اور سول سوسائٹی کے لوگ دہشتگردی کی زد میں آئے اور شہید کر دئیے گئے یہ واقعہ باقاعدہ منصوبہ بندی کانتیجہ ہے جس کے پیچھے کام کر نے والا ذہن انتہائی مکروہ عزائم کا حامل ہے یہ وہی ذہن ہے جو پاکستان میں امن ومان کو بہتر ہوتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا خاص طورپر بلوچستان کی صورتحال میں جو بہتری پیدا ہو چکی تھی اسے تباہ کر نا ہمارے دشمن کے مقاصد میں شامل ہے مگر ہم ان کے مکروہ عزائم کو خاک میں ملائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے پاکستان میں ترقی کے امکانات سامنے آرہے ہیں بالخصوص سی پیک کے تحت بنائے جانے والے منصوبوں سے روشن ہوئے امکانا ت کی وسیع دنیا ہمارے دشمنوں کو ہضم نہیں ہورہی ہے ان کا مقابلہ کر نے کیلئے ہمارا متحد رہنا بے حد ضروری ہے ہمارا اتحاد شیطانی قوتوں کو منہ توڑ جواب دے سکتا ہے آپ جانتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف پاکستان بھرپور انداز کے ساتھ دنیا بھر میں آگاہی کی مہم چلا رہا ہے ان حالات میں خاموش نہیں رہ سکتے ہمارے قومی سلامتی کے ادارے سخت اقدامات کر نے کے حق بجانب ہیں ٗسرحدوں کی حفاظت کر نے کے ساتھ ساتھ سرحدوں کے اندر زندگی کومحفوظ بنانا بھی ان کی ذمہ داری ہے وہ اپنی ذمہ داریوں کو خوش اسلوبی سے نبھا رہے ہیں ہر مکتبہ فکر ٗ ٗ عقیدے ٗ برادری ٗ رنگ ونسل کے لوگوں کیلئے پاکستان کو محفوظ سرزمین بنانا ہمارا مشن ہے ہمارے سے مراد ہماری حکومت نہیں بلکہ یہاں بیٹھی ہوئی تمام پارٹیوں اور قوم کا مشن ہے یہی قائد اعظم کاوژن بھی تھا جن اظہار ان کے فرمودات میں موجود ہے ۔وزیر اعظم نے کہاکہ آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان قومی قیادت کا اتفاق رائے سے منظور کر دہ ایجنڈا ہے جسے ہر قیمت پرمکمل کیا جائے گا تمام سیاسی اور عسکری قیادت اس کا تہیہ کر چکی ہے انہوں نے کہاکہ اس ایوان کی وساطت سے پاکستان کے غیور عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاکستان کے انٹیلی جنس ادارے دن رات دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنانے میں مصروف ہے ایک طرف مسلح افواج قانون نافذ کر نے والے اداروں کے جوان اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں تو دوسری طرف انہی ایجنسیوں کے اہلکاروں نے سینکڑوں دوسرے ایسے منصوبوں کو ناکام بنایا ہے جن کا براہ راست ہدف پاکستان کی بنیادی اساس ہے ان منصوبوں میں تمام پاکستانی نشانہ تھےکسی اکائی کی کوئی تمیز نہیں تھیمسلح افواج سے لیکر عام شہریوں تک ہر پاکستانی قوم کے دشمنوں کا ہدف تھا قانون نافذ کر نے والے ادارے اور انٹیلی ایجنسیاں کامیابی سے اپنا کام کررہی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان کچھ سال قبل کے پاکستان سے کہیں زیادہ محفوظ اور کہیں زیادہ توانا ہے وزیر اعظم نے کہاکہ میں ایک بار پھر یہ کہنا چاہوں گا کہ پاکستان کے عوام حکومت مسلح افواج پولیس اور قومی سلامتی کے ادارے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں متحد ہیں اور انشاء اللہ متحد رہیں گے ۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

کم عمر مداح کے تعریفی پیغام نے بابر اعظم کا دل جیت لیا

قومی کپتان بابر اعظم کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا

11 hours ago
13
”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

11 hours ago
10
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.