No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, March 31, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گیا

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بھی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

    قوم عمران خان جیسے عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی ،حافظ حمد اللہ

    پارلیمنٹ سپریم ہے،تمام اداروں کا اس کے سامنے سرنگوں ہونا ضروری ہے:ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ

    عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن ۔۔۔، اسد عمر نے شرط بتا دی

    کم عمر مداح کے تعریفی پیغام نے بابر اعظم کا دل جیت لیا

    قومی کپتان بابر اعظم کو ستارۂ امتیاز سے نواز دیا گیا

    ”آئین کہتاہے کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں “وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح اعلان کر دیا

    ملک میں پٹرول بحران پر تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی، تہلکہ خیز انکشافات

    وفاقی کابینہ نے عوام کو سستا پٹرول فراہم کرنے کی منظوری دیدی

    ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نجی میڈیکل کالجز کے طالبعلموں کوتاحکم ثانی دوسرے کالجوں میں بھیجنے سے روکدیا

    لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

    آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

    ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

معروف کمپنی کا 100 شہروں میں تیز ترین4G سروسز کی فراہمی کااعلان

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Science & Tech, تازہ ترین
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بھی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

پارلیمنٹ سپریم ہے،تمام اداروں کا اس کے سامنے سرنگوں ہونا ضروری ہے:ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ

عمران خان مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن ۔۔۔، اسد عمر نے شرط بتا دی

ADVERTISEMENT

اسلام آباد(ازمونگ سوات آن لائن نیوز)پاکستان میں فورتھ جنریشن سروسز فراہم کرنے والی نمایاں ٹیلی کام کمپنی زونگ نے اپنی 4G سروسز کا دائرہ کار 100 شہروں تک بڑھا دیا ہے۔اس پیش رفت سے زونگ نے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ پاکستان کا جدید ترین اور تیزی سے پھیلتا ہوا نیٹ ورک ہے ۔اس موقع پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے زونگ کے ترجمان اور ڈائریکٹر کارپوریٹ افیئرز مسٹر ماہم درد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے 100 شہروں میں بہترین 4G سروسز کی فراہمی زونگ کیلئے قابلِ فخر امر ہے۔ ہم 4G سروسز کی فراہمی کیلئے پاکستان میں سرمایہ کاری کے اس سلسلے کو بھر پور انداز میں جاری رکھیں گے تاکہ ہمارے صارفین بلا تعطل بہترین اور تیز ترین سروسز سے استفادہ کرتے رہیں۔ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے صارفین بہت جلد مزید 100 شہروں میں زونگ کی جدید ترین سروسز استعمال کرسکیں گے۔واضح رہے کہ زونگ وہ واحد ٹیلی کام کمپنی تھی جس نے 2014 میں پی ٹی اے کے تحت منعقد کرائے جانے والے آکشن میں 3G اور 4Gدونوں لائسنس حاصل کیے ۔کمپنی نے پاکستان بھر میں محض 4G نیٹ ورک کی توسیع کیلئے 250 ملین ڈالر سے زائد کی خطیر رقم خرچ کی ہے جس سے نہ صرف مقامی معیشت کو فائدہ پہنچا ہے بلکہ ملک کے آئی سی ٹی سیکٹر کوفروغ ملا ہے۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان کا ٹیلی کام سیکٹر ملک کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے سیکٹروں میں سے ایک بن گیا ہے۔یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ پی ٹی اے کی جانب سے گزشتہ دنوں کرائے جانے والے غیر جانبدارانہ سروے کے مطابق زونگ کوالٹی اور تیز ترین سروسز کے حوالے سے سرِ فہرست تھا۔ زونگ کی ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ عام افراد کو ٹیلی کام کی بہترین سروسز فراہم کرتے ہوئے ان کے معیارِ زندگی کو بہتر بنایا جائے۔اس مقصد کے تحت زونگ نے متعدد نوعیت کے کال اور انٹر نیٹ کے پیکجز متعارف کرائے ہیں۔حال ہی میں زونگ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت ملک بھر کے طلباء و طالبات اورمتعدد یونیورسٹیوں کوتیز ترین4G سروسز فراہم کی جائیں گی۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گیا

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بھی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

1 day ago
21
قوم عمران خان جیسے عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے کو اقتدار میں نہیں دیکھنا چاہتی ،حافظ حمد اللہ

پارلیمنٹ سپریم ہے،تمام اداروں کا اس کے سامنے سرنگوں ہونا ضروری ہے:ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ

1 day ago
12
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.