نیلم وادی کے دلکش مناظر
November 22, 2015
pak fouj k shair nojawan dehshat grdo pr toot prhe
March 7, 2017
ممبئی (زمونگ سوات آن لائن نیوز)دی کپل شرما شو کے میزبان اور مشہور کامیڈین کپل شرما نے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق کپل شرما نے سری لنکن نژاد اداکارہ جیکولین فرنینڈس سے ’’دی کپل شرما شو‘‘ کے سیٹ پر ہی شادی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیکولن فرنینڈس اپنی فلم ‘‘ڈھشوم’’ کی پروموشن کے لیے جب کپل شرما شو میں پہنچی تو کپل شرما نے ان سے محبت کا اظہار کر دیااور اداکارہ نے شو کے دوران ہی کپل کو شادی کا پیغام دیا جس کے بعد دونوں نے شو کے سیٹ پر ہی ’شادی‘ کر لی۔ اس موقع پر کپل شرما کی والدہ نے نوبیاہتا جوڑے کو ڈھیر ساری دعائیں دیں۔واضح رہے کہ کپل شرما اور جیکولین فرنینڈس کی شادی پروگرام کے سیٹ پر ہوئی ہے۔ دونوں ہی فنکار اس کی تصدیق یا تردید نہیں کر رہے ہیں۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post