سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) سیدو شریف میں پستول صاف کرتے ہوئے چل جانے سے پندرہ سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا ، پولیس کے مطابق جنید سکنہ شگئی سیدو شریف گھر میں پستول صاف کررہا تھا کہ لوڈ ڈ پستول چل جانے سے گولی اس کو لگی جس کے نتیجے میں وہ زخمیوں کا تاب نہ لاکر چل بسا ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post