مٹہ ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تفصیلات کیمطابق روخانہ پختونخواہ تعلیمی پروگرام کے بندش کے خلاف سوات کے مختلف علاقوں او سکولوں سے ائے ہوئے طالبات نے احتجاج کیا ،احتجاج کے دوران طالبات نے حکومت وقت سے بھر پور مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ کہا گیا وہ ہنگامی تعلیم موجودہ حکومت تو ہمارے موجود تعلیمی ادارہ بند کر نے پر تلے ہوئے ہیں طالبات کا کہنا تھا کہ روخانہ تعلیمی پروگرام کو بحال کیا جائے یا ہمارے لئے سر کاری سکول بنائے جائے تاکہ ہم اپنے تعلیمی سر گرمیاں جاری رکھ سکیبصورت دیگر ہم اپنے حق کیلئے کسی بھی قسم کے قر بانی دینے سے گریز نہیں کر ینگے،اس موقع پر متاثرہ طالبات اوراساتذہ کرام نے کہا کہ ہمارے مطالبات حل نہیں کئے گئے تو وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز ختک کے سوات کے دورے کے موقع پر ان کے سامنے طالبات سمیت دھر نا دینگے۔
Discussion about this post