سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) منگلور کے علاقہ بنجوٹ میں با اثر خاندان کے اوباش نوجوانوں نے گھر کی نوکرانی سے کئی ماہ تک ذیادتی کی جس سے نوکرانی حاملہ ہوگئی ، پولیس کے مطابق علاقہ کے بااثر شخص غوری نے مسماۃ (ن) کے والدین کو رہائش کے لئے مکان دیا تھا جس کے عوض و ہ لڑکی اس شخص کے گھر میں کام کرتی تھی ، لڑکی کے مطابق غوری کے بیٹے اسرار ، اس کے چچا زاد اور ضلعی کونسلر عبداللہ کے بیٹے معاذ اور اس کے بھائی اس سے حجرہ میں زبردستی ذیادتی کرتے تھے اور کسی کو بتانے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے تھے ، لڑکی کے مطابق اب ان کو معلوم ہوا ہے کہ وہ حاملہ ہوچکی ہے اور اس کی منگنی بھی ہوچکی ہے ، تو اس لئے اس نے پولیس میں رپورٹ درج کرادی ، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے ۔
مقامی سول جج میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق،عدالت سیل کردیا گیا
سوات(زمونگ سوات ڈاٹ کام)مقامی سول جج میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق،عدالت سیل کردیا گیا،عدالتی زرائع کے مطابق گزشتہ روز...
Read more
Discussion about this post