No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, February 3, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    مریم نواز کادلیرانہ اقدام طلبی کے نوٹس پر نیب میں خود پیش ہونے کا فیصلہ

    شاہد خاقان عباسی سے ملوں گی، دِل کی باتیں سامنے رکھیں گے: مریم نواز

    نواز شریف نے اپنی تقریر میں11 مرتبہ آرمی چیف کانام لیا یہ وہی جنرل باجوہ ہیں جنہیں ن لیگ نے قومی اسمبلی میںہاتھوں اور پیروں کے انگوٹھے لگا کر توسیع دی ، شیخ رشیدنے سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

    آصف زرداری پر سازش کا الزام، شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

    ’پولیس پر حملے کے بعدخیبر پختونخوا کے گورنر کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق خط نے لوگوں میں خدشات پیدا کردئیے ہیں‘ عمران خان کابیان

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

شاہ رخ خان کو امریکہ ائیر پورٹ پر روک دیا گیا ، شاہ رخ خان نے ٹوئیٹر پر کیا کہا ؟ جانیئے

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Showbiz
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پی ایس ایل اچھا جارہاہے ، شارجہ کے تماشائیوں سے بھرے میدان میں ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی، ڈیو لیئرز

pakistani singer ne singging chordi

virat kohli aur anoshka sharma ki shadi

ADVERTISEMENT

لاس اینجلس(زمونگ سوات آن لائن نیوز) بالی وڈ میں کنگ خان کے نام سے مشہور اداکار شاہ رخ خان کو ایک بار پھر امریکا کے ایک ایئرپورٹ پر پوچھ گچھ کے لیے روک لیا گیا جس پر اداکار نے ٹوئٹر پر اپنی ناراضگی کا بھی اظہار کیا،بعد ازاں امریکی سفیر نے شاہ رخ کو ائیرپورٹ پر روکے جانے پر معذرت کرلی۔بھارتی میڈیاکے مطابق اداکار شاہ رخ خان کو ایک بار پھر امریکا کے ایک ایئرپورٹ پر پوچھ گچھ کے لیے روک لیا گیا جس پر اداکار نے ٹوئٹر پر اپنی ناراضگی کا بھی اظہار کیا ہے ۔شاہ رخ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ وہ دنیا کو درپیش سیکیورٹی معاملات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن ہر دفعہ امریکا میں امیگریشن کی غرض سے روکنا اب درد سر بن چکا ہے۔50 سالہ اداکار جب ممبئی سے امریکی شہر لاس اینجلس پہنچے تو سیکیورٹی حکام نے ایئرپورٹ پر انھیں امیگریشن چھان بین کی غرض سے 3 گھنٹے تک روکے رکھا۔رپورٹس کے مطابق شاہ رخ کے ایک ہم نام شخص کا نام امریکا کی ‘نو فلائی لسٹ میں شامل ہے، واضح رہے کہ اس فہرست میں جن لوگوں کے نام شامل ہوں۔
ان پر امریکا میں فضائی سفر کرنے پر پابندی عائد ہوتی ہے۔تاہم اس کے بعد ہندوستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ ورما نے شاہ رخ خان سے ٹوئٹر پر معذرت کی اور کہا کہ کوشش ہے کہ اب دوبارہ ایسا نہیں ہوگا، ان کا مزید کہنا تھا کہ شاہ رخ کے کام سے امریکا بھی بے حد متاثر ہے۔جوابا شاہ رخ نے کہا کہ کوئی بات نہیں سر، پروٹوکول کا احترام کرتا ہوں اور اس سے بالاتر نہیں ہونا چاہتا، بس تھوڑی سی تکلیف ہوئی، آپ کی تشویش کے لیے شکریہ۔واضح رہے کہ یہ تیسری بار ہے کہ شاہ رخ خان کو امریکا میں کسی ایئرپورٹ پر روکا گیا، اس سے قبل انھیں امریکی شہر نیویارک اور نیو جرسی کے ہوائی اڈوں پر بھی تفتیش کے لیے روکا جاچکا ہے۔2012 میں شاہ رخ خان کو نیویارک کے ایئرپورٹ پر اس وقت پوچھ گچھ کی غرض سے روکا گیا جب انہیں وہاں کی ایک یونیورسٹی میں طلبہ سے بات چیت کے لیے بلایا گیا تھا۔اس دوران شاہ رخ کا طلبہ سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب بھی میں اپنی کامیابی کو لے کر تکبر کرتا ہوں تو میں امریکا کا ایک دورہ کرلیتا ہوں۔‎

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

21 hours ago
5
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

21 hours ago
11
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.