سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) تحصیل کبل کے علاقے ملا پٹے میں جائیداد کے تنازعہ پر جواں سالہ لڑکی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ ملا پٹے میں جواں سال لڑکی مسماۃ سلطان بیگم دختر گلاب خان کو ملزمان نے رات کے وقت لڑکی کے گلے میں پھندہ ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا ، ورثا کی رپورٹ پر شاہ ڈھیرئی پولیس نے چار ملزمان سلیمان ، عثمان ، نیک رحمان اور اسماعیل کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post