ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک آج سوات کا دورہ کریں گے ، سرکاری ذرائع کے مطابق سوات پہنچنے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ تحصیل مٹہ کے علاقے لالکو میں ایک ہزار گھرانوں کو بجلی فراہم کرنے والے پن بجلی گھر کا افتتاح کریں گے جبکہ اس کے بعد سیدو شریف میں ہنگامی انتظامیہ کی جانب سے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے دورے کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ، اس دوران وہ کبل اور شموزئی میں جلسوں سے بھی خطاب کریں گے ۔
Discussion about this post