No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, March 23, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نجی میڈیکل کالجز کے طالبعلموں کوتاحکم ثانی دوسرے کالجوں میں بھیجنے سے روکدیا

    لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

    آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

    ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

    خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گیا

    الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کی بروقت مانیٹرنگ کے لیے اہم فیصلے کر لیے ، تفصیلات جانیے

    سینٹ کی ایک سیٹ کا ریٹ 50سے 70کروڑ روپے لگ چکا ، سب سے زیادہ مال کس نے بنایا ؟ حیران کن انکشاف

    عمران خان کی دہشت گردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

    رمضان المبارک میں سب سے طویل اور مختصر روزہ کہاں  اور اسکا دورانیہ کتنا ہوگا؟حیرت انگیز انکشافات

    رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب کر لیا گیا

    ارشد ملک کی تعیناتی شاہد عباسی نے کی تھی،ویڈیو بلیک میل کیس کے دو کردار میں سے ایک ارشد ملک خود برطرف ہو گئے،دوسرا کردار مریم صفدر جس نے جج کی نازیبا وڈیو استعمال کرکے۔۔۔شہزاد اکبر کا برطرفی پر ردعمل

    جنرل ریٹائر قمر جاوید باجوہ کے تازہ انٹرویو پر شہزاد اکبر نے رد عمل جاری کر دیا

    اقوام متحدہ نے فنڈز نہ ہونے کے باعث افغان شہریوں کیلیے راشن میں کمی کردی

    اقوام متحدہ نے فنڈز نہ ہونے کے باعث افغان شہریوں کیلیے راشن میں کمی کردی

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    وزیر اعظم کا اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

    عید قرباں سے ایک روز پہلے سبزی فروش بے لگام ہو گئے، سبزیوں کی قیمتیں دو گنا بڑھا دیں

    رمضان سے قبل آخری اتوار، مہنگائی نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

قبائلی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کی بروقت مانیٹرنگ کے لیے اہم فیصلے کر لیے ، تفصیلات جانیے

ADVERTISEMENT

پشاو ر(زمونگ سوات آن لائن نیوز)امسال کے آخرتک تمام قبائلی عوام اپنے اپنے گھروں کوباعزت واپس بھیجیں گے ٗتمام سہولیات فراہم کی جائیں گی،گورنرہاؤس پشاورمیںیوم آزادی کے موقع پرپرچم کشائی تقریب کاانعقادکیاگیا،گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑا پرچم کشائی سے قبل قومی پرچم کوبوسہ دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔اس موقع پرگورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑانے کہاہے کہ 14اگست ہمارے لئے عظیم اورتاریخی دن ہے،اس دن اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے عظیم نعمت آزادی سے نوازا،دفاع پاکستان کیلئے افواج پاکستان،قانون نافذکرنے والے اداروں،عوام اور بالخصوص قبائلی عوام نے فقیدالمثال قربانیاں دیں۔انکی قربانیوں کوپوری قوم قدرکی نگاہ سے دیکھتی ہے اورآج ہم بحیثیت قوم اس عہدکی تجدید کرتے ہیں کہ انکی قربانیوں کورائیگاں نہیں جانے دیاجائیگا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے بروزاتوارگورنرہاؤس پشاورمیںیوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ ایک پروقارمگرسادہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔اس موقع پرپاک فوج کے افسران،اعلیٰ سرکاری حکام،مختلف قبائل ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین،منتخب نمائندوں اورمختلف سکولوں کے بچوں نے شرکت کی۔تقریب کاآغازقبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے سکول کے بچوں نے ملی نغموں سے کیابعدازاں گورنر خیبرپختونخوانے قومی ترانے کی دھن میں پاکستان کاقومی پرچم لہرایااورسانحہ کوئٹہ کے شہداء اوردہشت گردی کی عفریت کیخلاف جنگ میں جام شہادت نوش کرنیوالے وکلاء افواج پاکستان،قانون نافذکرنے والے اداروں کے شہداء اورجومعصوم لوگ اس جنگ میں شہیدہوئے انکی ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اورانکی بلنددرجات کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں اورانہیں خراج عقیدت پیش کیاگیا۔گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑانے کہاکہ الحمداللہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے ،دشمن ہمارے وطن کومیلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھ سکتاکیونکہ 18کروڑعوام دفاع وطن کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔آپریشن ضرب عضب ملک دشمن عناصرکو کچلنے کا نام ہے اورانشاء اللہ قوم کوافواج پاکستان پربھروسہ ہے اورضرب عضب کوکامیابی کیساتھ منطقی انجام تک پہنچایاجائیگا۔وطن عزیزکے قبائل عوام کی قربانیوں کاذکرکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بچوں کے قومی نغموں اورتقاریرمیں حوصلے،بہادری اورحب الوطنی کاپرانہ جذبہ آج بھی عیاں ہے۔انہوں نے کہاکہ قبائلیوں نے ماضی میں بھی وطن عزیزکے سرحدات کی حفاظت کی اورانشاء اللہ ہمیشہ اس مٹی کی حفاظت کیلئے سربہ کفن ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ امسال کے آخر تک تمام قبائلی عوام اپنے اپنے گھروں کوباعزت واپس بھیجیں گے اورانکوتمام سہولیات فراہم کی جائیں گی،قبائلی عوام کے بہترین مستقبل اورانکوپاکستان کے دوسرے حصوں کی طرح برابرحقوق دلانے کیلئے فاٹامیں نئے اصلاحات کانفاذ عنقریب لایاجائیگااورقبائلی عوام یہ نویدجلدازجلد سنیں گے۔انہوں نے سانحہ کوئٹہ کاذکرکرتے ہوئے کہاکہ پوری قوم کوئٹہ کے غمزدہ خاندانوں کیساتھ ہیں،جشن آزادی کی تقریب سادہ طریقے سے مناکرہم نے کوئٹہ کے غمزدہ خاندانوں کیساتھ یکجہتی کااظہارکیا۔انہوں نے کہاکہ دشمن ایسی بزدالانہ کاروائیوں سے پاکستانی عوام اورپاک فوج کے حوصلے وعزائم پست نہیں کرسکتے بلکہ تاریخ گواہ ہے کہ ہر مصیبت اورسانحہ کے بعدہمارے ادارے زیادہ متحداورمضبوط ترہوچکے ہیں۔بعدازاں قبائلی عمائدین نے پاکستان زندہ بادکے پرجوش نعرے بلندکئے اورپاکستان کی ترقی اورسلامتی کیلئے دعاکی۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نجی میڈیکل کالجز کے طالبعلموں کوتاحکم ثانی دوسرے کالجوں میں بھیجنے سے روکدیا

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

20 hours ago
9
آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

20 hours ago
24
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.