اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز)معافی مانگلیں ورنہ ۔۔۔۔! بلاول زرداری نے چوہدری نثار کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا،نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما بلاول زرداری نے وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس میں خود پر الزام تراشی کو بنیاد بناکر بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا ہے، اس سلسلے میں پارٹی کے چیئرمین نے سینئر وکلاءکو لیگل نوٹس تیارکرنے کی ہدایت کردی ہے، ذرائع کاکہنا ہے کہ اگرچوہدری نثار نے اپنے بیان پر معافی نہ مانگی تو ان کو قانونی کارروائی کاسامناکرنا ہوگا
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.
Discussion about this post