مقبول عام

  • Trending
  • Comments
  • Latest
نیلم وادی کے دلکش مناظر

نیلم وادی کے دلکش مناظر

November 22, 2015
کریلا کے بے شمار فوائد ،جان کر حیران رہ جائینگے

April 19, 2016
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈر کی میٹنگ خود کیوں لینا پڑی تھی ؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا انکشاف

پاکستان یورپی یونین کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

June 30, 2021
سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

May 21, 2022
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

January 30, 2022
سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

January 30, 2022
ADVERTISEMENT

false

Malakand ky cricket kelario ka playing rights keleye ihtijaji muzahera

July 28, 2017

ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Monday, May 23, 2022
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

    سوات، ابوہا میں چورشاپنگ سنٹر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے سامان لے اڑے

    سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے یکم فروری سے صوبہ گیر ہڑتال کا اعلان کردیا

    انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

    مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

    ریاست سوات کے آخری قاضی القضا( چیف جسٹس) قاضی غفران الدین لالا انتقال کرگئے

    ایڈمور پیلنگ سٹیشن کے مالک فدا حسین انتقال کرگئے

    عوام بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،محمد آمین

    جماعت اسلامی ضلع سوات کا بلدیاتی انتخابات بارے اہم اجلاس

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

’’شہنشاہ قولی کی 19 ویں برسی‘‘آواز آج بھی زندہ….

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Showbiz, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

سوات ، برہ بانڈئی میں چور دکانوں سے ہزاروں روپے نقد لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

اسلام آباد(زمونگ سوات آن لائن نیوز)شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان نے اپنے فن موسیقی اور قوالی سے نا صرف پاکستان اور بھارت بلکہ مغربی دنیائے موسیقی میں بھی نام کمایا ہے اسی لیے نصرت کی یادیں ان کے چاہنے والوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948ء کو فیصل آباد کے جھنگ بازار میں رہائش پذیر ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوئے جس کو کئی نسلوں سے فن قوالی وراثت میں ملتا آ رہا تھا۔نصرت کے قریبی دوست اور ہمسائے بتاتے ہیں بچپن میں اْن کی آواز لڑکیوں کی طرح باریک تھی جس کے باعث اْن کے والد اکثر اْنھیں روکا کرتے تھے کہ وہ قوالی کی طرف نہ آئیں مگر نصرت نے وقت کے ساتھ ساتھ محنت کر کے اس فن میں مہارت حاصل کی اور سْروں کے بے تاج بادشاہ بن گئے۔نصرت فتح علی خان کو دْنیا کے نقشے پر ایک منفرد قوال کے طور پر مشہور کرنے میں گھنٹہ گھر کے امین پور بازار میں قائم رحمت گرامو فون ہاؤس اور دربار بابا لسوڑی شاہ کا بہت اہم کردار ہے۔ رحمت گرامو فون ہاؤس 1949ء میں امین پور بازار میں قائم ہوا جہاں 1975ء میں نصرت فتح علی خان کی پہلی قوالی “یاداں وچھڑے سجن دیاں آئیاں” کی ریکارڈنگ ہوئی۔ یہ ہی قوالی بعد میں نصرت کی وجہ شہرت بنی۔
رحمت گراموفون کے مالک چالیس سالہ محمد اسد نے سجاگ کو بتایا کہ 1964ء میں جب خان صاحب کے والد فتح علی خان کا انتقال ہوا تو انہوں نے باقاعدگی سے ہر محفل میں قوالی گانا شروع کر دی اور ان کے والد رحمت علی نے جب خان صاحب کو لسوڑی شاہ کے دربار میں سنا تو انہیں اپنے اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ کروانے کی پیش کش کی جسے خان صاحب نے قبول کیا او بعد ازاں اپنی زیادہ تر ریکارڈنگز یہیں سے کروائیں۔اسد کے مطابق ان کے ریکارڈنگ ہاؤس میں نصرت کی تقریباً ڈیڑھ سو قوالیوں اور گانوں کی ریکارڈنگز کی گئی ہیں۔”نصرت فتح علی خان کی قوالیوں میں ‘علی مولا علی مولا’، ‘یاداں وچھڑے سجن دیاں آئیاں’، ‘سْن چرخے دی مٹھی مٹھی کْوک’ ایسی قوالیاں ہیں جن سے ہماری دوکان نے بہت پیسا کمایا اور لوگ آج تک ہمارے پاس نصرت کی ان قوالیوں والی البمز لینے آتے ہیں۔”انھوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ تاریخی ہاؤس 2014ء میں بند کرنا پڑا کیونکہ اب کیسٹ ریکارڈنگ کا کام مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے تاہم اب اے وی ریکارڈنگ اسٹوڈیو کے نام سے ان کی دوکان چل رہی ہے جس کا شمار پاکستان کے جدید ترین اسٹوڈیوز میں ہوتا ہے۔بابا لسوڑی شاہ دربار کے سامنے برف کا پھٹہ لگانے والے ناصر جاوید نے سجاگ کو بتایا کہ وہ پچھلے تیس سال سے یہاں برف بیچ رہے ہیں اور نصرت کے قریبی دوستوں میں سے ہیں۔نصرت فتح علی خان نے قوالی باقاعدہ آغاز بابا لسوڑی شاہ کے دربار سے کیا تھاان کا کہنا تھا کہ خان صاحب کے والد کے انتقال کے بعد انہوں نے اپنی قوالی اس دربار سے شروع کی جہاں انہوں نے سب سے پہلے ‘علی مولا علی مولا’ قوالی پڑھی۔ان کے مطابق نصرت نے دنیا میں مشہور ہونے کے باوجود اس دربار کو نہیں چھوڑا اور پوری پوری رات یہاں پر قوالی پڑھا کرتے تھے۔دربار پر موجود ستر سالہ محمد خالق نے سجاگ کو بتایا کہ وہ گزشتہ چالیس سال سے باقاعدگی کے ساتھ دربار پر حاضری دے رہے ہیں۔”بابا لسوڑی شاہ کا عرس ہر سال سات سے دس مارچ تک ہوتا ہے اور خان صاحب اپنی زندگی میں ہر سال یہاں حاضری دینے آتے تھے۔”ان کے مطابق نصرت فتح علی خان سات مارچ کو پوری رات قوالی گاتے پھر اگلے دن صبح دربار کے غسل کے وقت قوالی گاتے اور آخر میں اپنے ہاتھوں سے دربار پر چادر چڑھایا کرتے تھے۔محمد خالق کے مطابق نصرت کو سننے کے لیے لوگ سیدھا اسی دربار پر آتے کیونکہ انہیں علم تھا کہ نصرت اسی دربار میں کسی کونے میں بیٹھے گْن گْنا رہے ہوں گے اور جب سے نصرت نے اس دربار کے عرس پر حاضری دینی شروع کی تب سے ہر سال لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا اور اْن کے مرتے دم تک ہوتا ہی گیا۔شہنشاہِ قوالی استاد نصرت فتح علی خان 16 اگست 1997ء کو صرف اڑتالیس سال کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملے لیکن ان کے جانے کا غم پہلے روز کی طرح آج بھی تازہ ہے۔

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

سوات کا نوجوان نعمان پرویز کی اسسٹنٹ ایڈیشنل کمشنر کی پوسٹ پر تقرری و تعیناتی

2 days ago
9
تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر خان کا مختصر دور سوات

4 months ago
27
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.