No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, February 8, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول

    اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

    ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

    وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    وزیراعظم عمران خان کل شام 4 بجے عوام سے فون پر بات کرینگے ، نمبر بھی جاری

    توشہ خانہ کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    آئی ایم ایف کا 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا شیڈول تبدیل

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

کیا دور کی نظر اور کیا قریب کی نظر۔۔۔ ایسی عینک ایجاد کہ ساری مشکلات دور

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Science & Tech
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

easy way to filter sea water

watch youtube videos without internet

kisi bhi mobile phone ka lock kholne ka intihai asan tareqa

ADVERTISEMENT

لندن (زمونگ سوات آن لائن نیوز)درمیانی مدت والے خواتین و حضرات کی دور اور قریب کی نظر متاثر ہوتی ہے اور انہیں پڑھنے لکھنے کے لیے قریبی عدسوں والا چشمہ استعمال کرنا پڑتا ہے اور اس طرح دو دو چشمے رکھنا مشکل ہوتا ہے لیکن اب ایک ڈائل والی عینک کے ذریعے اس مسئلے کا حل فراہم کیا گیا ہے۔ایک برطانوی کمپنی نے ایک ہی چشمے میں ایک گھومنیوالا ڈائل لگایا ہے جو دوربین کی طرح مختلف مناظر کو فوکس کرکے دکھاتا ہے جس سے ایک ہی عینک سے دوکام لئے جاسکتے ہیں۔ اس عینک کو ‘ آئی جسٹرز‘ کا نام دیا گیا ہے۔ مثلاً کمپیوٹر پر کام کرنے کے لیے کئی لوگوں کو 2281، پڑھنے کے لیے 2282 اور قریبی دیکھنے کے لیے 2283 کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے ذریعے زیرو سے پلس تھری لینس والی عینک کی ضرورت پوری ہوجاتی ہے۔کمپنی کے مطابق اگر آپ دور کا چشمہ لگاتے ہیں اور پڑھنے کے لیے قریب کا چشمہ لگاتے ہیں تو یہ عینک لگاکر اس کا ڈائل گھما کر آپ دور کے چشمے کو پڑھنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ اسے اون ریڈنگ اور ڈیوڈ کراسبی نے تیار کیا ہے اور یہ دونوں آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ آئی جسٹرز کے کام کا اصول بہت سادہ ہے چھوٹا بٹن گھمانے سے روشنی کا زاویہ بدل جاتا ہے۔ اس میں لگے مختلف عدسے آگے پیچھے ہوکر مطلوبہ شے دکھاتے ہیں۔ اگرچہ اس کی قیمت پاکستانی 10 ہزار روپے ہے لیکن اسے بنانے والے ماہرین اسے غریب ممالک کے لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اضافی آمدنی کے لئے وہ برطانیہ میں بھی اسے متعارف کرارہے ہیں :۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

15 hours ago
7
ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

21 hours ago
6
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.