No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Wednesday, February 8, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول

    اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

    ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

    وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    پشتون قامی اتحاد کا 25فروری کو سوات میں امن اولسی پاسون کے انعقاد کا اعلان

    وزیراعظم عمران خان کل شام 4 بجے عوام سے فون پر بات کرینگے ، نمبر بھی جاری

    توشہ خانہ کیس، عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 4372 ہو گئی، ترک صدر کا ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان

    آئی ایم ایف کی 200 کے بجائے500 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجویز

    آئی ایم ایف کا 2 پاور پلانٹس اور سٹیل مل کی فوری نجکاری کا مطالبہ

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا شیڈول تبدیل

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    امریکہ نے چین کے “جاسوس غبارے ” کو کیسے گرایا ؟

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

    ترکیہ اور شام میں زلزلہ، ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

پر سکون نیند کے لیے سونے سے پہلے ان باتوں پر ضرور عمل کریں

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in Health
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

نواز شریف کی صحت سے متعلق انکشافات

India is bringing free Wi-Fi to more than 1,000 villages this year

ADVERTISEMENT

تھکان دباؤ وغیرہ ہمارے خون کی گردش کودیگر اعضاء کی جانب رواں کردیتے ہیں کیونکہ تھکاوٹ کی وجہ سے ان اعضاء پر کافی بوجھ آجاتا ہے۔ یوں ہماری جلدزردی مائل نظرآنے لگتی ہے اور آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے نمایاں ہونے لگتے ہیں۔ جب کہ پرسکون نیند ہمارے مدافعتی عمل کو تیز کردیتی ہے اور دماغ کو پرسکون رکھتی ہے جس سے ہمارادیگر جسمانی نظام بہتر انداز سے کام کرسکتا ہے اور اگر آپ رات کی نیند پوری نہیں لیتے ہیں یاپوری ہونے میں دشواری محسوس کرتے ہیں تو اپنے بستر کارخ کرنے سے پہلے ان باتوں کاضرور خیال رکھیں۔
خود کو ہمیشہ ایک روٹین کا عادی بنائیں۔ سونے سے آدھے گھنٹے پہلے سونے کی تیاری کریں۔ اس دوران کوئی کتاب پڑھیں یوگا ورزش کریں‘ گرم پانی سے نہالیں یا خشوع وخضوع سے نماز پڑھ لیں۔ اس سے آپ کا دماغ پر سکون ہوجائے گا اور آپ کو گہری نیند میں جانے میں معاونت حاصل ہوگی۔ ٹی وہ دیکھتے دیکھتے سوجانے سے انسان مکمل طور پر نہیں سوپاتا کیونکہ آوازیں اور روشنیاں اس کے دماغ کو متحرک رکھتی ہیں جس سے سونے کے باوجود فرد خود کو پرسکون اور تازہ دم محسوس نہیں کرتا۔
کبھی بھی خالی پیٹ سوتنے کے لیے نہ لیٹیں اور نہ ہی کھانے کے فوراََ بعد دونوں ہی طریقے نہایت غلط اور مضرصحت ہیں۔ سونے سے دو گھنٹے پہلے کھانا ضرور کھائیں۔
اگر رات میں نیند نہ آرہی ہو تو کروٹیس بدلنے اور خود کو بے آرام کرنے سے بہتر ہے کچھ دیر چہل قدمی کرلیں اور خود کو پُرسکون رکھیں۔ کیونکہ نیند نہ آنے کی یہ وجہ بھی ہوسکتی ہے کہ آپ کواس وقت نیند کی ضرورت ہی نہ ہو۔ آپ کوئی اچھی کتاب بھی پڑھ سکتے ہیں۔
رات کی بے آرام نیند کی کمی پورا کرنے کے لئے دن میں گہری اور لمبی نیند ہرگز نہیں لیں قلیولہ کرنا بہتر ہوتا ہے دن میں گہری نیند کا مطلب ہے کہ دوبارہ رات کی بے آرام نیند۔ ایسی کیفیت سے بچنے کے لیے دن میں سونے سے گریز کریں۔
اپنے مسئلے اور جھگڑوں کو نمٹا کردماغ پر سکون کرکے سونے کے لئے لیٹیں۔
سونے سے پہلے سخت دماغی کام بالکل نہیں کریں۔ کبھی بھی خالی پیٹ نہ سوئیں اور نہ ہی کھانے کے فوراََ بعد سوئیں دونوں طریقے بہت غلط اور صحت کے لئے نقصان دہ ہیں۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

اپر کوہستان، ٹریفک کا المناک حادثہ خواتین سمیت 25 افراد جاں بحق

15 hours ago
7
ملکی تاریخ کاسب سے بڑا ٹیکس چوری سکینڈل بے نقاب، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان

وفاق سے اربوں روپے ملنے کے باوجود خیبر پختونخوا مقروض

21 hours ago
6
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.