No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, March 23, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نجی میڈیکل کالجز کے طالبعلموں کوتاحکم ثانی دوسرے کالجوں میں بھیجنے سے روکدیا

    لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

    آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

    ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

    خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق الیکشن کمیشن کا خط گورنر ہاﺅس کو موصول ہو گیا

    الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کی بروقت مانیٹرنگ کے لیے اہم فیصلے کر لیے ، تفصیلات جانیے

    سینٹ کی ایک سیٹ کا ریٹ 50سے 70کروڑ روپے لگ چکا ، سب سے زیادہ مال کس نے بنایا ؟ حیران کن انکشاف

    عمران خان کی دہشت گردی کے 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

    رمضان المبارک میں سب سے طویل اور مختصر روزہ کہاں  اور اسکا دورانیہ کتنا ہوگا؟حیرت انگیز انکشافات

    رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں طلب کر لیا گیا

    ارشد ملک کی تعیناتی شاہد عباسی نے کی تھی،ویڈیو بلیک میل کیس کے دو کردار میں سے ایک ارشد ملک خود برطرف ہو گئے،دوسرا کردار مریم صفدر جس نے جج کی نازیبا وڈیو استعمال کرکے۔۔۔شہزاد اکبر کا برطرفی پر ردعمل

    جنرل ریٹائر قمر جاوید باجوہ کے تازہ انٹرویو پر شہزاد اکبر نے رد عمل جاری کر دیا

    اقوام متحدہ نے فنڈز نہ ہونے کے باعث افغان شہریوں کیلیے راشن میں کمی کردی

    اقوام متحدہ نے فنڈز نہ ہونے کے باعث افغان شہریوں کیلیے راشن میں کمی کردی

    شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری ، احتساب بیورو کی ٹیم شہبازشریف کی رہائش گاہ میں داخل ہو گئی

    وزیر اعظم کا اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

    عید قرباں سے ایک روز پہلے سبزی فروش بے لگام ہو گئے، سبزیوں کی قیمتیں دو گنا بڑھا دیں

    رمضان سے قبل آخری اتوار، مہنگائی نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

کونسے انڈین شخصیٹ کے ٹوئٹراور فیس بک پر سب سے زیادہ فالورزہے؟

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Showbiz
Reading Time: 1 min
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پی ایس ایل اچھا جارہاہے ، شارجہ کے تماشائیوں سے بھرے میدان میں ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی، ڈیو لیئرز

pakistani singer ne singging chordi

virat kohli aur anoshka sharma ki shadi

ADVERTISEMENT

ممبئی (زمونگ سوات آن لائن نیوز )بالی وڈ کے سپر سٹار امیتابھ بچن اور انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی میں کیا مماثلتیں ہو سکتی ہیں یہ کام تجزیہ نگاروں کا ہے۔لیکن آج ایک بات واضح طور پر نظر آئی کہ وہ دنوں انڈیا کی مقبول ترین شخصیتوں میں شامل ہیں۔کم از کم ٹوئٹر کے فالوورز کو دیکھ کر تو یہی محسوس ہوتا ہے کہ دونوں مقبول ترین شخصیتیں ہیں۔لیکن اگر فیس بک پر فالوورز کی بات کی جائے تو وزیر ا‏عظم نریندر مودی کے قریب ترین صرف سلمان خان اور دیپکا پاڈوکون ہیں کیونکہ ان سب کی لائکس کی تعداد تین کروڑ سے زیادہ ہے جبکہ امیتابھ بچن کو ابھی ڈھائی کروڑ لائکس بھی نہیں ملے ہیں۔
بہر حال ٹوئٹر پر وزیر اعظم مودی اور اداکار امیتابھ بچن کے فالوورز کی تعداد 22 ملین یعنی دو کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور انڈیا کی کوئی دوسری شخصیت ان سے آگے نہیں۔
سنيچر اور اتوار کی شب امیتابھ بچن نے اپنے فالوورز کی تعداد 22 ملین کے پار جانے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور لکھا: بااااااڈوووومبااااا، ٹوئر فالورز کی تعداد 22 ملین۔ AB22Million# آپ سب کا شکریہ، آپ کی محبتوں کی بدولت یہ ممکن ہو سکا۔‘جبکہ ان دونوں کے پیچھے شاہ رخ خان ہیں جن کے فالوورز کی تعداد تقریباً 21 ملین یعنی دو کروڑ دس لاکھ ہے۔ سلمان خان کے فالوورز کی تعداد ابھی دو کروڑ تک نہیں پہنچی ہے جبکہ ان سے ذرا پیچھے عامر خان ہیں۔شاہ رخ خان کے ٹوئٹر اور فیس بک کے فالوورز تقریبا برابر ہیں۔ٹوئٹر پر انڈیا کی خواتین میں بازی اداکارہ دیپیکا پاڈوکون کے ہاتھ ہے وہ پرینکا سے آگے ہیں۔ فیس بک پر انھیں نریندر مودی اور سلمان کے بعد سب سے زیادہ لائکس ملے ہیں۔
ٹوئٹر پر کرکٹرز میں انڈیا کے لیجینڈ تنڈولکر ابھی تک سب سے آگے ہیں جبکہ ان کے پیچھے وراٹ کوہلی ہیں۔اداکارہ پرینکا چوپڑہ اور دیپکا پاڈوکون میں ٹوئٹر پر مقابلہ سخت ہے
خیال رہے کہ لائکس اور فالوورز کی تعداد میں اتار چڑھاؤ ہمہ وقت جاری رہتا ہے لیکن اولمپکس کے موسم میں مقبولیت کی یہ ریس دلچسپی سے خالی نہیں۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ نجی میڈیکل کالجز کے طالبعلموں کوتاحکم ثانی دوسرے کالجوں میں بھیجنے سے روکدیا

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم واپس لے لیا

21 hours ago
9
آنیوالے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے؟ عمران خان کی اپوزیشن پر شدید تنقید

ممنوعہ فنڈنگ کیس:سٹیٹ بینک نے کوئی نوٹس نہیں لیا تو یہ کیس ہی قابل سماعت نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

21 hours ago
24
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.