ADVERTISEMENT
پورن(زمونگ سوات ڈاٹ کام) شانگلہ میں بجلی ناروالوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری عوام مشکلات کا شکار کاروبا زندگی بری طرح مفلوج شدید گرمی کیوجہ سے عوام رات جاگنے پر مجبور تفصیلات کے مطابق شانگلہ بھر سمیت تحصیل پورن ،مارتونگ اور مخوزی میں بجلی ناروالوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے دن رات بجلی غائب ہونا روز کامعمول بن گیا ہے جس کیوجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے شدید گرمی کیوجہ سے عوام رات جاگنے پر مجبور ہیں عوام نے فوری طور پر صوبائی حکومت سے بجلی ناروالوڈشیڈنگ کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔
Discussion about this post