ADVERTISEMENT
سوات ( زمونگ سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ شہر اور گرد نواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، اتوار کی سہ پہر شہر اور گرد نواح کے علاقوں میں آندھی و طوفان کے بعد ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے شام تک جاری رہا جس کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا ۔
Discussion about this post