کانجو ( زمونگ سوات ڈاٹ کام)سوات، کانجو چو ک میں ایگل ائیر سرویسیزٹریول ایجنسی کا باقاعدہ افتتا ح ہو گیا ، سما جی کا رکن امین جان دادا، اکر ام اللہ ، سجا د خان اور دیگر نے ٹریو یل ایجنسی کا با قا عدہ افتتا ح کیا ،اس موقع پر علا قہ عما ئد ین کے علا وہ کثیر تعداد میں لو گو ں نے شر کت کی ، اس موقع پر ٹر یو ل ایجنسی کے منیجر اعجا ز خان اور عبا س خان نے اخبا ری نما ئندوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہما را مقصد صرف اور صرف عوام کو ریلف دینا ہے کیو نکہ نیک پی خیل کے عوام ٹریفک مشکلا ت ہو نے کی وجہ سے مینگورہ شہر کا روخ نہیں کر سکتے تھے اور ان کے سہو لت کیلئے ہم نے با قا عدہ طور ایگل ائیر سرویسیزٹریول ایجنسی کا آغا ز کردیا ہے تا کہ عوام کو سہولیت ان کی دہلیز پر ملے ۔
Discussion about this post