No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Thursday, September 28, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

    سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

    وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی پیشکش کردی

    آئی ایم ایف پروگرام،اسحاق ڈار نے اہم شخصیت سے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کر دی

    صدر مملکت نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی

    آبدوز کی تلاش، کینیڈیئن طیارے کو ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام سے سگنلز موصول

    پاکستان سے اجازت ملنے کے بعد مودی کا طیارہ لاہور پشاور کی فضائی حدود سے ہوتا نیویارک روانہ

    سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزایافتہ196مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

    سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہ میں دوگنا سے بھی زیادہ کا اضافہ

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

    یونان کشتی حادثے میں 298 پاکستانی جاں بحق

    یونان، کشتی حادثے میں ہلاک مزید دو افراد کی لاشیں مل گئیں

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

آنیل کپور نے کہا ہے کہ پاکستان جانے کیلئے ترس رہا ہوں

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
7 years ago
in Showbiz
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

پی ایس ایل اچھا جارہاہے ، شارجہ کے تماشائیوں سے بھرے میدان میں ایک اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملی، ڈیو لیئرز

pakistani singer ne singging chordi

virat kohli aur anoshka sharma ki shadi

ADVERTISEMENT

اسلام آباد (زمونگ سوات آن لائن نیوز) جس دن پاکستانی دھرتی پر قدم رکھوں گا وہ دن میری زندگی کا بہت بڑا دن ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار بالی وڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے ایک برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی دلی خواہش ہے کہ وہ پاکستان جائیں اور جس دن وہ پاکستانی سرزمین پر قدم رکھیں گے وہ دن ان کے لیے بہت بڑا دن ہو گا۔اپنے انٹرویو میں انیل کپور کا کہنا تھا کہ ’میں ترس رہا ہوں وہاں پہنچنے کے لیے، جانے کے لیے، کیونکہ وہاں میرے پتا جی میرے دادا جی میری پیڑیوں کا وہاں جنم ہوا تھا۔‘انیل کپور کے آباؤاجداد کا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور سے تھا اور ان کے والد سریندر کپور 1925 میں پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔انیل کا کہنا تھا کہ وہ چاہیں گے کہ جہاں سے ان کی شروعات ہوئی وہ وہاں جائیں اور وہ بہت جلد پاکستان میں ہوں گے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کے لیے دونوں ممالک کے فنکار کیا کردار ادا کر سکتے ہیں؟ انیل کپور کا کہنا تھا کہ تشدد سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ ’جتنے لوگوں کو میں ملا ہوں پاکستان اور انڈیا سے، وہ تو چاہتے ہیں کہ دوستی ہو، تجارت ہو کیونکہ جتنا بزنس ہو گا اتنا ہی دونوں ملکوں کو اس کا فائدہ ہے۔‘انھوں نے کہا کہ ’ایک ہی تو لوگ ہیں ہم، پہننے کا، کھانے کا، پینے کا، بات کرنے کا، سب طریقے ایک ہی ہیں، کوئی الگ چیز ہے ہی نہیں ہم میں تو کیوں الگ رہ رہے ہیں ہم لوگ؟‘ان کا کہنا تھا کہ کہیں نہ کہیں ڈائیلاگ اور بات چیت ہونی چاہیے، اور انھیں امید ہے اور وہ مثبت سوچ رکھتے ہیں کہ کبھی نہ کبھی یہ ضرور ہوگا۔

ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

شانگلہ، کرکٹ کھیل بچوں کے لئے موت کا کھیل ثابت ہوا، ریت کا پہاڑ گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ 1 زخمی

3 months ago
28
سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

سب ملکر اپنے وطن کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کریں گے، ڈاکٹر خواجہ عرفان

3 months ago
48
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز
  • ٹیم زمونگ سوات

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.