No Result
View All Result
  • ur اردو
  • en English
Friday, February 3, 2023
23 °c
Denpasar
25 ° Sun
26 ° Mon
26 ° Tue
26 ° Wed
ZamungSwat
  • Login
  • صفحہ اول
    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

    نواز شریف فوج کو بغاوت پر اکسا رہے ہیں، وزیراعظم

    ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    خیبر پختونخوا کی سکیورٹی کے لیے وفاقی حکومت نے فنڈز نہیں دیے: تیمور سلیم جھگڑا

    مریم نواز کادلیرانہ اقدام طلبی کے نوٹس پر نیب میں خود پیش ہونے کا فیصلہ

    شاہد خاقان عباسی سے ملوں گی، دِل کی باتیں سامنے رکھیں گے: مریم نواز

    نواز شریف نے اپنی تقریر میں11 مرتبہ آرمی چیف کانام لیا یہ وہی جنرل باجوہ ہیں جنہیں ن لیگ نے قومی اسمبلی میںہاتھوں اور پیروں کے انگوٹھے لگا کر توسیع دی ، شیخ رشیدنے سابق وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا

    آصف زرداری پر سازش کا الزام، شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    پشاور دھماکہ: ’بچپن کے دو دوست جنہیں موت بھی جُدا نہ کر سکی‘

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا ؟ وجہ سامنے آ گئی

    اگر ظہیر الاسلام مجھ سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے تو انہیں اور پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو دونوں‌ کو ‌فارغ کر دیتا، کسی میں جرات نہیں مجھ سے استعفیٰ مانگے،وزیراعظم عمران خان نے دبنگ بیان جاری کر دیا

    ’پولیس پر حملے کے بعدخیبر پختونخوا کے گورنر کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق خط نے لوگوں میں خدشات پیدا کردئیے ہیں‘ عمران خان کابیان

  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

ایم کیو ایم۔’’مائنس ون ‘‘کے بعد ’’فائیو پلس ‘‘فارمولہ،متحدہ کے رہنماؤں نے بغاوت کا اعلان کردیا

Murad Iftikhar by Murad Iftikhar
6 years ago
in National News, تازہ ترین
0
Share on FacebookShare on Twitterزمونگ سوات سے خبر شیر کریں

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

کراچی (زمونگ سوات آن لائن نیوز)قائد ایم کیو ایم اپنی ذہنی کیفیت کو ٹھیک کرلیں،بار بار معافی نہیں ہوسکتی، ان باتوں کا بوجھ اب نہیں اٹھا سکتے،اب 5پلس فارمولا ہے، ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم کے قائد کی پاکستان مخالف تقریر، نعروں او ر میڈیا ہاؤسز پر حملوں کی مذمت اور لندن قیادت سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تمام فیصلے ہم کریں گے،کچھ چیزیں نا قابل دفاع ہوتی ہیں، قائد ایم کیو ایم کسی بھی کیفیت میں ہوں انھیں یہ عمل دوبارہ دھرانے نہیں دیا جائیگا،ایم کیو ایم پلیٹ فارم سے پاکستان مخالف نعرے نہیں لگیں گے،ایم کیو ایم پاکستان سے آپریٹ ہونی چاہیے جبکہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ قائد ایم کیو ایم اپنی ذہنی کیفیت کو ٹھیک کرلیں،بار بار معافی نہیں ہوسکتی، ان باتوں کا بوجھ اب نہیں اٹھا سکتے،اب 5پلس فارمولا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھو ں نے منگل کو کراچی پریس کلب میں ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن، سینیٹرنسرین جلیل ،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، رکن قومی اسمبلی آصف حسنین، شیخ صلاح الدین، اقبال محمد علی،نگہت شکیل ، سینیٹر ڈاکٹر نگہت مرزا، ڈاکٹر فوزیہ حنیف، سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر محمد حسین، رکن سندھ اسمبلی وقار حسین و دیگر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ کل کی صورتحال پر ہم پریس کانفرنس کے ذریعے ایم کیو ایم کا پریس کانفرنس لوگوں کے سامنے لانا چاہتے تھے لیکن ہمیں ہمارے بنیادی حق سے محروم کیا گیااور ایم کیو ایم کا موقف پیش کرنے نہیں دیا گیا۔،رینجرز کے دوست ہمیں اپنے ساتھ لے گئے ہم آٹھ گھنٹے ان کے ساتھ رہے ،ہماری باتوں سے یہ گمان اورتاثر آئے گا کہ کسی خوف یا ڈر سے کہہ رہے ہیں، ہمارے موقف کو یہ نہ سمجھا جائے کہ کسی کہ کہنے پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں ،بھوک ہڑتالی کیمپ پر بیٹھے تھے تو قطعی یہ توقع نہیں تھی کہ یہ صورتحال ہوجائے گی ، پاکستان مخالف نعرے اور تقریر ہوئی وہ نہیں ہونی چاہیے تھی ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی تمام اکائیوں کو متحد کرنے کا عمل ہے ،ایم کیو ایم پاکستان کی بقاء اور استحکام کے خلاف کبھی پالیسی نہیں رکھ سکتی ،ایم کیو ایم پاکستان میں رجسٹرڈ ہے ، پاکستان کی سیاست کرتی ہے ،پاکستان کے آئین و قانون کو مانتی ہے او ر اس کی بالادستی چاہتی ہے ۔کل پاکستان مخالف نعرے لگے یہ نہیں ہونا چاہیے تھا اور ایم کیو ایم کا ہر کارکن اور ووٹر اس کو مسترد کرتا ہے ، یہ ایم کیو ایم کی پالیسی نہیں ،ایم کیو ایم کی پالیسی ریاست پاکستان کو مستحکم بنانے کی پالیسی ہے ۔انھوں نے کہا کہ کل جو تقریر اور اسکے بعد اشتعال انگیزی ، میڈیا ہاؤسز پر حملے ہوئے اس سے لا تعلقی کا اظہار کرتا ہوں، ایم کیو اب پاکستان سے آپریٹ ہوگی،تشدد کے ذریعے مقاصد حاصل کرنا ایم کیو ایم کی پالیسی نہیں،ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم سے تشدد کا راستہ اختیار کرنے والوں سے بھی اظہار تعلقی کرتے ہیں، شرپسند عناصر کی بھی مذمت کرتاہو ں ، یقین دلاتا ہوں کہ ایم کیو ایم پلیٹ فارم سے کبھی پاکستان مخالف نعرے نہیں لگیں گے،کارکن اور قائد ایم کیو ایم کسی بھی کیفیت میں ہوں انھیں ایسا عمل دھرانے نہیں دیا جائیگا،انھوں نے کہا کہ قائد ایم کیو ایم نے معافی مانگی ہے لیکن یہ صورتحال کب تک ہوتی رہے گی،اگر پاکستان مخالف تقریر کی وجہ ذہنی کیفیت ہے تو پہلے اسے ٹھیک ہونا چاہیے ،ایم کیو ایم اس غلطی کی بار بار متحمل نہیں ہوسکتی،اس عمل سے پارٹی کی ساتھ شدید متاثر ہورہی ہے، ہماری ریاست پاکستان سے غیر مشروط اور غیر متزلزل وابستگی ہے ،جو ہماری حب الوطنی پر شک کریگا میں اس پر شک کروں گا، پاکستان سے ایم کیو ایم اور مہاجروں کی وابستگی کو مشکوک نہ سمجھا جائے ۔انھوں نے کہا کہ رابطہ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ نقصان کا ازالہ کرنا ہے ، اب تمام فیصلے ہم کریں گے ،یہ فیصلہ یہاں کے لیے بھی ہے اور وہاں(لندن) کے لیے بھی ہے ،قائم ایم کیو ایم کو ذہنی تناؤ کا کوئی بھی مسئلہ ہے اسے حل ہونا چاہیے ، ایم کیو ایم پلیٹ فارم سے کبھی پاکستان مخالف نعرے نہیں لگیں گے، قائد ایم کیو ایم کسی بھی کیفیت میں ہوں انھیں اب دوبارہ یہ عمل دھرانے نہیں دیا جائیگا، کچھ چیزیں قابل دفاع نہیں ہوتیں،اب تمام فیصلے ایم کیو ایم پاکستان کرے گی ۔ انھوں نے کہا کہ جذبات میں آکر پاکستان مخالف نعرے لگانا یہ کوئی ترجیح نہیں،کراچی میں امن ہماری کوششوں سے ہوا ہے ،آج تک نہیں کہا کہ رینجرز اختیارات میں کمی کی جائے اور آپریشن بند کیا جائے ،ہماری پالیسی میں دہشت گردوں کاخاتمہ اور مجرموں اور جرائم پیشہ عناصر کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے۔ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ مائنس ون کی بات چھوڑ کر آگے بڑھ گئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ میڈیا ہاؤسز کے ساتھ زیادتی اور نہ انصافی ہوئی اس کی مذمت کرتا ہوں۔انھوں نے کہا لا پتہ افراد پر کیسز ہیں تو انھیں عدالت میں پیش کیا جانا چاہیے،آپریشن سے یہ تاثر نہیں آنا چاہیے کہ یہ آپریشن کسی پر امن سیاسی کارکن کے خلاف ہے، اس تاثر کو ہم مستحکم کریں گے لیکن ہمارے ساتھ بھی تعاون بھی ہونا چاہیے ۔ انھوں نے کہا کہ امید کرتا ہوں کہ ایم کیو ایم کا مرکز نائن زیرو اور دیگر سیاسی دفاتر کھول دیے جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ کراچی ، حیدرآباد اور میر پور خاص میں ایم کیو ایم کے بلدیاتی چیئر مین اور ڈپٹی چیئر مین کو پیشگی مبارکباد یتا ہوں،میئر اور ڈپٹی میر ایم کیو ایم کے ہوں گے۔اس موقع پر ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے کہا کہ قائد ایم کیو ایم اپنی ذہنی کیفیت کو ٹھیک کرلیں،بار بار معافی نہیں ہوسکتی، ان باتوں کا بوجھ اب نہیں اٹھا سکتے،اب 5پلس فارمولا ہے،پاکستان مہاجروں نے بنایا تھا ،ہمارے لیے پاکستان صرف زندہ باد ہے، انھوں نے کہا کہ کل میں نے تن تنہا مقدمہ لڑا ہے ،تنہائی کو محسو س کیا ہے ،ایسے عمل سے ایم کیو ایم کے کارکنان کو مصیبت جھیلنی پڑتی ہے،ہم کراچی کے لوگوں کو ایسے نہیں چھوڑ سکتے۔ انھوں نے کہا کہ فاروق ستار کے ساتھ ہیں،کچھ نعرے ناقابل تلافی اور ناقابل معافی ہیں،ایم کیو ایم بتائے گی کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ کیسے لگایا جاتا ہے ۔خواجہ اظہار الحسن نے کہا کہ فاروق ستار اورایم کیو ایم رابطی کمیٹی کے فیصلوں کی تائید کرتا ہوں،میڈیا ہاؤسز پر حملوں کی مذمت کرتاہوں، انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم شر پسند عناصر کی پشت پناہی نہیں کرے گی ،میڈیا ہاؤسز پر حملوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے۔پریس کانفرنس کے اختتام پر پاکستان زندہ باد کے زور دار نعرے بھی لگائے گئے۔

ADVERTISEMENT
ShareTweetSend
ShareTweetSend

متعلقہ خبریں

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

ملاکنڈ ڈویژن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شہدائے پولیس کے لئے سوات پولیس لائن میں ہسپتال قائم

21 hours ago
5
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت اہم ورچوئل اجلاس، اضلاع کے ہسپتالوں میں موجود سہولیات و استعداد کار کا جائزہ لیا گیا

21 hours ago
11
Load More

Discussion about this post

  • About
  • Advertise
  • Privacy & Policy
  • Contact

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • سوات نیوز
    • قومی خبریں
    • سپورٹس
  • سیرو تفریح
    • سوات فوٹوز
    • سوات ویڈیوز
  • سوات ٹوارزم
  • کالمز

© 2018 - Zamung Swat News & Design s by Kinghost Solutions.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.